طالبان ابھی زندہ ہیں :ایمن الزواہری | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
القاعدہ کے سرکردہ رہنماء ایمن الزواہری نے کہا ہے کہ افغانستان کے اکثر علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہے۔ عربی ٹی وی چینل العربیہ پر چلنے والی ایک ٹیپ میں القاعدہ کے رہنماء نے طالبان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا افغانستان کے اکثریتی علاقے پر اب بھی قبضہ ہے ۔ العربیہ ٹی وی نے کہا کہ اس نے ویڈیو ابھی حاصل کی ہے اور اسے یہ معلوم نہیں کہ یہ کب ریکارڈ کی گئی تھی۔ ایمن الزواہری نے کہا کہ شمالی اسلامی انتظامیہ اب میں موجود ہے اور وہ مرتدوں اور صلیبوں کے خلاف کامیاب جہدو جہد کر رہے ہیں۔ اسامہ بن لادن اور ایمن الزواہری کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں چھپے ہوئے ہیں۔ ایمن الزواہری کو اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کا سب سے اہم لیڈر مانا جاتا ہے۔ | اسی بارے میں مشرف حکومت کا تختہ الٹ دو: الزواہری25 March, 2004 | پاکستان القاعدہ جنگ جاری رہےگی: بش05 August, 2005 | آس پاس نیا القاعدہ ٹیپ: امریکہ کی مذمت 12 June, 2004 | آس پاس الزواہری کے بیٹے: انکار نہ اقرار 25 February, 2004 | پاکستان ’لندن دھماکے القاعدہ نے کروائے‘19 September, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||