مشرف حکومت کا تختہ الٹ دو: الزواہری | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
الجزیرہ ٹیلی وژن چینل نے القاعدہ تنظیم کے سینئر رکن ایمن الزواہری کی ایک نئی ٹیپ نشر کی ہے جس میں وہ پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنی حکومت کو گرا دیں۔ ٹیپ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت امریکیوں کے لئے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔۔۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||