کشمیر: ہیلی کاپٹر تباہ، چھ ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکام کے مطابق کشمیر میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاکستانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ باغ کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجہ خراب موسم بتایا گئی ہے۔ ایم سترہ ساخت کا یہ ہیلی کاپٹر امدادی کارکنوں کو متاثرہ علاقے میں پہنچا رہا تھا لیکن حکام نے بتایا کہ حادثے کے وقت اس میں صرف فوجی سوار تھے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||