الیکشن 2008 کے انتخابی نتائج

پاکستان کا انتخابی نقشہ اس مرتبہ کیسا ہوگا اس کا فیصلہ توگیارہ مئی کے بعد ہی ہوگا۔ پانچ سال پہلے یعنی 2008 کے انتخابات کے بعد اس کی شکل کچھ یوں تھی۔ 2008 میں ہر حلقے میں جیتنے والی پارٹی اور امیدوار کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے متعلقہ علاقے پر کلک کریں۔

نوٹ: اس نقشے میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے نہیں دکھائے گئے کیونکہ وہاں کے شہری پاکستان کے عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکتے۔