کینیا’صدر اوباما‘ کے استقبال کی تیاریاں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
باسکٹ بال، نشانہ بازی اور مقابلہء حسن میں میدان مارنے کے بعد، امریکی ریاست الاسکا کے نیٹو انڈین شہر واسیلا( وہ اس شہر کی اور \پھر ریاست الاسکا کی ملکہ حسن بھی منتخب ہوئی) کی یہ گوری لڑکی جو پہلے واسیلا شہر کی میئر اور پھر گورنر بنی تھی، کس نے جانا تھا کہ اسوقت، بقول پاکستانی صدر آصف علی زرداری ، اپنے پیچھے سارا امریکہ دیوانہ کردے گي – جب ریپبلیکن پارٹی کے کنونشن میں امریکی صدارت کی کیلیے منتخب ہونیوالے امیدوار سینیٹر جان مکین نے نائب صدارت کیلیے اپنی انتخابی جوڑیوال کے طور الاسکا کی گورنر سارہ پیلن کو چنا تو ڈیموکریٹ پارٹی اور اسکے مہم انچارجوں سے زیادہ کھلبلی امریکہ کی قدامت پسند میڈیا اور ریپلیکنس کے ایک بڑے حصے میں مچ گئي تھی- سارہ پیلن کی اسوقت مخالفت سینیٹر باراک اوبامہ یا ڈیوکریٹس پارٹی کیطرف سے نہیں بلکہ سی این این اور فاکس ٹی وی سیمت اس سطح کی ميڈیا کیطرف سے سخت ردعمل میں آیا تھا جب کہا گيا تھا کہ سارہ پیلن کی سترہ سالہ ٹین ایجڈ بیٹی حاملہ ہے آو ریہ بھی کہ سارہ پیلن جس بچے کو اپنا بچہ کہتی ہے وہ اصل میں اسکی ٹین ایج بیٹی کا ہی بچہ ہے- جب سارہ پیلن کی امریکی نائب صدارت کی امیدوار کے طور پر سینیٹر جان مکین کی جوڑیوال چنے جانے کے بعد اسوقت انکی ٹین ایجر بیٹی کے حاملہ ہونے کے نان ایشو کو جب ایشو بنایا گيا تھا تب امریکہ کے کی ریاست لوئیزیانا میں خطرناک طوفان گستاوو کے مناظر دکھاۓ جارہے تھے تو سی این این بریکنگ نیوز کے طور پر یہ بھی بتا رہا تھا کہ امریکی سیاست میں بھی ایک طوفان آیا ہوا ہے اور یہ طوفان گورنر ساارہ پیلن کی سترہ سالہ بیٹی کچھ ماہ کی حاملہ ہونے سے کھڑا ہوا ہے- ریپلیکنز اور اسکی حامی میڈیا کے طوفان کا سارہ پیلن کیخلاف اسوقت زور انکے ہی مخالف سینٹر باراک اوبامہ نے توڑ کر رکھ دیا تھا جب ان سے سارہ پیلن کی ٹین ایج بیٹی کے حاملہ ہونے کا پوچھا گیا تھا تو انہوں نے اسے بلکل نان ایشو قرار دیتے ہوۓ کہا تھا کہ خود میری ماں نے جب مجھے جنم دیا تو اسکی عمر سولہ سال تھی- تب سے الاسکا میں خواتین کیخلاف جبنسی تشدد کیخلاف سخب اقدامات کے قوانین کے نقیب سارہ پیلن کیخلاف ایسے نان ایشو دم توڑ گۓ تھے- سارہ پیلن نے اپنے مخالفین کو کہا تھا کہ وہ ان سے ڈرے ہوۓ ہین- اب امریکی میڈیا نے سارہ پیلن کی انیمشنز پر مبنی مخۃصر کارٹون فلم میں انہیں افغانستان کو پڑوسی ملک کہتے اور امریکی قومی سلاتمی کیلیے روسی تجارتی وفود سے ملقاتوں پر زور دیتے دکھایا گيا ہے- وہ ساوہ پیلن جسکا ، بقول شخصے، پاسپورٹ بھی ابھی حال ہی میں بنا ہے چھوٹے امریکی شہر کی اسکول سیکرٹری اور ٹیچر کی بیٹی سارہ پیلن ریپلیکن پارٹی کیطرف سے امریکہ کی نائب صدارت کی امیدوار چنے جانے پر اپنی جارحانہ مہم میں مخالف کیمپ کے طرف، بقول امریکی میڈیا ' اٹیکنک ڈاگ' یا 'حملہ کرنے والے کتے' کے طرح رہی ہے- جیسی انہوں نے خود 'نیویارک ٹائمز' کے نمائندے سے کہا ' سیاست میں کبھی وہ ضروری وقت آجاتے ہے جب دستانے اتار دیے جاتے ہیں – اور میں نے دستانے اتار دیے ہیں-' گلووز آف- ڈیموکریٹس اور ریپلیکنس امیدوراوں کے درمیاں جب مہم اور مقابلا جب الفاظ کی واہکی تباہی رخ میں بدجلا تو پھر سارہ پیلن ہی تھی جس نے باراک اوبامہ کو 'دہشتگردوں' کا نتھی بھی کہا تو' اوبامہ بن لائن' بھی کہا- لیکن سارہ پیلن کی ریپبلیکنز کیلیے اثاثے سے زیادہ ہرجانہ بن گي جب سے انکی ریاست جہاں کی وہ گورنر ہے الاسکا کی قانونساز اسمبلی کی دو طرفہ تحقیقات نے اپنی رپورٹ میں کہا انہیں اسٹیٹ کے سیفٹی کمشنر کی برطرفی میں یوں انقتام پسند پایا کہ کہ گورنر کی حیّیت سے سارہ کے کہنے پر کمشنر نے سارہ کے اسکی بہن س ناراض اسٹیٹ ٹروپر یا ریاستی پولیس دستوں میں شامل اہلکار بہنوئی کو نوکری سے برطرف کرنے سے انکار کیا تھا – اس سے قبل الاسکا کے ریپلیکنز قانونسازوں نے سارہ پیلن کیخلاف ریاست کی سپریم کورٹ میں قانونسازوں کی تحقیقات روکنے کی درخواست دائر کی تھی جو سپریم کورٹ نے مسترد کردی تھی – یہ ریپلیکن پارٹی کو بڑا دھچکہ تھا- سارہ پیلن کیخلاف ایسی رپورٹ کے آنے کے بعد ریپبلیکن پارٹی کی بوگی میں شب برات کے پٹاخوں کی بھری بوری سے دھواں تو اٹھنے لگآ ہے لیکن اب اسے ٹرین سے اٹھا کر پرے پھینکنے کیلیے بھی کافی دیر ہو چکی ہے- ہر روز تقحقییق رپورٹوں میں نۓ انکشافات ہیں جن میں انکی ریاست الاسکا میں تیل کی کھودائی کے ٹھیکوں کے پرمٹ پارٹی فنڈ کے عیوض تیل کے صنعت کار رینڈی رڈرخ کو دے چکی ہیں – اور یہانتک کہ گذشتہ سال کے انکم ٹیکس کے گوشواروں میں انہوں نے انکو سفر کیلیے ملنے والے اخراجات کی مد میں رقم کو ظاہر نہیں کیا تھا- | اسی بارے میں ڈکٹیٹر کی حمایت نہیں کرنا:اوبامہ08 October, 2008 | آس پاس اوبامہ مکین سے دس پوائنٹس آگے13 October, 2008 | آس پاس اوبامہ: سارہ پیلن کا الزام مسترد06 October, 2008 | آس پاس اوباما کی حامی 106 سالہ راہبہ13 October, 2008 | آس پاس مکین کے لیے راستہ تنگ ہو رہا ہے16 October, 2008 | آس پاس اوباما، مکین مباحثہ، الزامات کی بوچھاڑ16 October, 2008 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||