امریکی ہیلی کاپٹر آچے میں تباہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک امریکی ہیلی کاپٹر انڈونیشیا کے صوبے آچے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر سونامی سے متاثرہ افراد کی امدادی کارروائیوں میں شامل تھا۔ ہیلی کاپٹر بتایا گیا ہے کہ آچے کے عاقائی دارالحکومت باندا کے ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ اس ہیلی کاپٹر میں دس افراد سوار تھے جو زخمی ہوئے ہیں لیکن انہیں نکال کر طیرہ بردار ـہاز ابراہام لنکن پہنچا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ دیگر اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن نے انڈونیشیائی دارالحکومت جکارتا سے امداد بھیجنے کے لیح بری راستے کا استعمال شروع کیا ہے۔ کیونکہ باندا کا ہوائی اڈا چھوٹا ہے اور وطان طیاروں کے لیا اترنا دشوار ہوتا ہے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||