چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

آخری وقت اشاعت:  منگل 12 مارچ 2013 ,‭ 13:45 GMT 18:45 PST

فیڈل کاسترو اور چے گویرا کی تصاویر کی نیلامی

  • فیڈل کاسترو اور چے گویرا کی تصاویر کی نیلامی
    فیڈل کاسترو کی پہاڑوں پر یہ تصویر انیس سو باسٹھ میں کھینچی گئی تھی۔
  • فیڈل کاسترو اور چے گویرا
    البرٹو کورڈا، جو انیس سو پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں فیڈل کاسترو کے نجی فوٹوگرافر تھے، نے ان کی کل پچپن تصاویر کھینچی۔ اس تصویر میں چے گویرا کشتی میں بیٹھے ہیں۔
  • فیڈل کاسترو
    فیڈل کاسترو کی یہ تصویر لائف میگزین میں شائع ہوئی اور اس کا عنوان تھا ’ایک شیر دوسرے شیر کی آنکھوں میں دیکھ رہا ہے‘۔
  • چی گویرا
    البرٹو کورڈا کی دستخط شدہ ان تصاویر ان کی نیلامی ان کی بیٹی نورکا کورڈا نے کی
  • بچی
    اس نیلامی میں غیر سیاسی تصاویر بھی رکھی گئیں۔ اس بچی کی تصویر انیس سو انسٹھ میں لی گئی اور یہ البرٹو کورڈا کی سب سے پسندیدہ تصاویر میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔
  • چی گویرا فرانسیسی فلسفیوں ژان پال سارت اور سیمون دی بوا
    اس تصویر میں چے گویرا فرانسیسی فلسفیوں ژان پال سارت اور سیمون دی بوا کے ساتھ بیٹھے ہیں
  • کاسترو
    دو ہزار دس میں بھی البرٹو کورڈا کی دستخط شدہ تصاویر فروخت ہوئی تھیں لیکن اس مرتبہ وہ کم قیمت میں فروخت ہوئیں۔
  • ہوانا
    کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ایک اینٹی ایئرکرافٹ گن کی تصویر
  • چی گویرا
    چے گویرا کا یہ پورٹریٹ ایک ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوا

ملٹی میڈیا

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔

]]>