حیرت انگیز جانوروں کی دلفریب عکس بندی

زولوجیکل سوسائٹی آف لندن (زیڈ ایس ایل) نے فوٹوگرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

سیمونے سبراگلیا کو پینتھر گرگٹ کی اپنے شکار پر حملے کی تصویر کو زیڈ ایس ایل فوٹوگرافی انعام 2014 کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسیمونے سبراگلیا کو پینتھر گرگٹ کی اپنے شکار پر حملے کی تصویر کو زیڈ ایس ایل فوٹوگرافی انعام 2014 کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔
زولوجیکل سوسائٹی آف لندن (زیڈ ایس ایل) نے فوٹوگرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ جونیئر درجے میں سارہ کلشا کو رجانگ بندر کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے لیے انعام دیا گيا۔
،تصویر کا کیپشنزولوجیکل سوسائٹی آف لندن (زیڈ ایس ایل) نے فوٹوگرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ جونیئر درجے میں سارہ کلشا کو رجانگ بندر کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے لیے انعام دیا گيا۔
اس مقابلے میں بڑوں اور بچوں کے لیے چھ درجے تھے۔ گراہم موریسن کو ’پرفکٹ مومنٹ‘ یا مناسب ترین موقعے کی تصویر بعنوان غیردوستانہ ملن کے لیے انعام کا مستحق قرار دیا گيا۔
،تصویر کا کیپشناس مقابلے میں بڑوں اور بچوں کے لیے چھ درجے تھے۔ گراہم موریسن کو ’پرفکٹ مومنٹ‘ یا مناسب ترین موقعے کی تصویر بعنوان غیردوستانہ ملن کے لیے انعام کا مستحق قرار دیا گيا۔
ٹومی وے نے لہروں پر اچھلتے ہوئے جنٹو پنگوئن کی تصویر لی جو ’پرفکٹ مومنٹ‘ کے درجے میں آخیر تک شامل رہی۔
،تصویر کا کیپشنٹومی وے نے لہروں پر اچھلتے ہوئے جنٹو پنگوئن کی تصویر لی جو ’پرفکٹ مومنٹ‘ کے درجے میں آخیر تک شامل رہی۔
حیرت انگیز اور عجیب و غریب زمرے میں دلچسپ تصاویر شامل تھیں لیکن انعام سیلی کلپن کے فوٹوگراف کو ملا جس میں زیبرے نے فوٹوگرافر کے لیے زبردست پوز دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنحیرت انگیز اور عجیب و غریب زمرے میں دلچسپ تصاویر شامل تھیں لیکن انعام سیلی کلپن کے فوٹوگراف کو ملا جس میں زیبرے نے فوٹوگرافر کے لیے زبردست پوز دیا ہے۔
اسی زمرے میں جیسن براؤن کی لمبے کانوں والے الو کی تصویر بعنوان ’سنگنگ ان دا رین‘ کو بہت سراہا گیا۔
،تصویر کا کیپشناسی زمرے میں جیسن براؤن کی لمبے کانوں والے الو کی تصویر بعنوان ’سنگنگ ان دا رین‘ کو بہت سراہا گیا۔
’سائز میٹرس‘ یعنی قد معنی رکھتا ہے کے جونيئر زمرے میں ایلیکس بیری مین کو اس تتلی کی تصویر کے لیے انعام سے نوازا گيا۔
،تصویر کا کیپشن’سائز میٹرس‘ یعنی قد معنی رکھتا ہے کے جونيئر زمرے میں ایلیکس بیری مین کو اس تتلی کی تصویر کے لیے انعام سے نوازا گيا۔
بیری مین کو ’لاسٹ چانس ٹو سی‘ یعنی آخری دیدار کے جونیئر درجے میں گرے پلوور یعنی بھورے مرغ باراں کی تصویر کے لیے بھی انعام دیا گيا۔
،تصویر کا کیپشنبیری مین کو ’لاسٹ چانس ٹو سی‘ یعنی آخری دیدار کے جونیئر درجے میں گرے پلوور یعنی بھورے مرغ باراں کی تصویر کے لیے بھی انعام دیا گيا۔
سیمونے سبراگلیا کو ’برڈز اینڈ بیز‘ یعنی طیور اور مکھیاں کے زمرے میں بھی انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ جاپانی سارس کی ان کی تصویر کو یہ انعام دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنسیمونے سبراگلیا کو ’برڈز اینڈ بیز‘ یعنی طیور اور مکھیاں کے زمرے میں بھی انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ جاپانی سارس کی ان کی تصویر کو یہ انعام دیا گیا۔
’ڈیپ اینڈ میننگ فل‘ یعنی گہرے اور معنی خیز زمرے میں بالغوں کے درجے میں انعام سٹوارد کی سیاہ چوٹی والے شارک کی تصویر کو دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشن’ڈیپ اینڈ میننگ فل‘ یعنی گہرے اور معنی خیز زمرے میں بالغوں کے درجے میں انعام سٹوارد کی سیاہ چوٹی والے شارک کی تصویر کو دیا گیا۔