17ویں ایشین گیمز

جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے کھیلوں میں 45ممالک کے 9500 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

جنوبی کوریا میں 17ویں ایشین گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔ گیمز کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا میں 17ویں ایشین گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔ گیمز کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے کیا گیا۔
ایشین گیمز میں مشرق بعید سے لے کر مشرق وسطیٰ تک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایشین گیمز میں مشرق بعید سے لے کر مشرق وسطیٰ تک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
17ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار سائی نے پرفارم کیا۔
،تصویر کا کیپشن17ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار سائی نے پرفارم کیا۔
ان کھیلوں میں سب سے بڑا سکواڈ چین کا ہے جس میں 900 کھلاڑی ہیں جن میں سے 68 فیصد کھلاڑی کھیلوں میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان کھیلوں میں سب سے بڑا سکواڈ چین کا ہے جس میں 900 کھلاڑی ہیں جن میں سے 68 فیصد کھلاڑی کھیلوں میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہے ہیں۔
سب سے چھوٹا سکواڈ برونائی کا جس میں صرف 11 کھلاڑی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسب سے چھوٹا سکواڈ برونائی کا جس میں صرف 11 کھلاڑی ہیں۔
یہ کھیل 15 روز جاری رہیں گے جن میں 45 ممالک کے 9500 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ کھیل 15 روز جاری رہیں گے جن میں 45 ممالک کے 9500 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
سعودی عرب واحد ٹیم ہے جس میں کوئی خاتون کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
،تصویر کا کیپشنسعودی عرب واحد ٹیم ہے جس میں کوئی خاتون کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
18ویں ایشین گیمز انڈونیشیا میں منعقد ہوں گی۔
،تصویر کا کیپشن18ویں ایشین گیمز انڈونیشیا میں منعقد ہوں گی۔