کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ

مزارِ قائد پر عمران خان کے جلسے کی تصاویر۔

کراچی میں عمران خان نے نواز شریف کے استعفی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں عمران خان نے نواز شریف کے استعفی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں خواتین بھی خاص بڑی تعداد میں شامل تھیں۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان کے جلسے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں خواتین بھی خاص بڑی تعداد میں شامل تھیں۔
عمران نے پاکستان کو ایک معاشی طور پر مستحکم ملک بنانے کی بات کی اور نچلی سطح پر اصلاحات کا اپنا وژن بیان کیا۔
،تصویر کا کیپشنعمران نے پاکستان کو ایک معاشی طور پر مستحکم ملک بنانے کی بات کی اور نچلی سطح پر اصلاحات کا اپنا وژن بیان کیا۔
تحریک انصاف کے اس جلسے میں بھی لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اور وہ تحریک انصاف کے ترانوں پر خوب محظوظ ہوتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف کے اس جلسے میں بھی لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اور وہ تحریک انصاف کے ترانوں پر خوب محظوظ ہوتے رہے۔
عمران خان اسلام آباد میں اپنا دھرنا چھوڑ کر کراچی پہنچے تھے جہاں لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا
،تصویر کا کیپشنعمران خان اسلام آباد میں اپنا دھرنا چھوڑ کر کراچی پہنچے تھے جہاں لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا
عمران خان نے اساتذہ، پولیس اور عدلیہ میں اصلاحات کی بات کی اور کہا کہ ان طبقعات کو مراعات دینا لازمی ہے۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان نے اساتذہ، پولیس اور عدلیہ میں اصلاحات کی بات کی اور کہا کہ ان طبقعات کو مراعات دینا لازمی ہے۔
عمران خان نے اعلان کیا کہ ان کا اگلا دھرنا لاہور میں ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنعمران خان نے اعلان کیا کہ ان کا اگلا دھرنا لاہور میں ہوگا۔