دنیا پولیو کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر کوشاں بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ بھارت میں پولیو کے خاتمے کے ضمن میں حاصل کی جانے والی کامیابی کو پاکستان اور افغانستان سے بچانے کی ضرورت ہے۔
اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
دنیا پولیو کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر کوشاں بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ بھارت میں پولیو کے خاتمے کے ضمن میں حاصل کی جانے والی کامیابی کو پاکستان اور افغانستان سے بچانے کی ضرورت ہے۔
بل گیٹس اپنی فلاحی تنظیم بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تحت دنیا کے تین ممالک پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا سے پولیو کے خاتمے لیے کوشاں ہیں اور وہ منگل کو بی بی سی کے تحت سالانہ طور پر منعقد ہونے والے رچرڈ ڈمبلبے لیکچر کے سلسلے کے موقع پر بات کر رہے تھے۔
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔