پاکستان کے ایک مذہبی سکالر اور تحریک مہناج القرآن کے رہنما علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے مطابق وہ پاکستان کے انتخابی نظام کو بدلنا چاہتے ہیں۔
اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
تحریک مہناج القرآن کے رہنماء علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کئی برسوں کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد تیئس دسمبر کو پاکستان واپس جا رہے ہیں۔
ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کسی بیرونی طاقت کے کہنے پر وہ وطن واپس نہیں جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جا کر ملک کا انتخابی نظام بدلنا چاہتے ہیں اور یہ انتخابی نظام چین کی کیمونسٹ پارٹی کی طرز پر ہو سکتا ہے۔
بی بی سی اردو سروس کے ثقلین امام نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے پاکستان میں انتخابی نظام میں تبدیلی کے ایجنڈے کے حوالے سے بات چیت کی ہے اور ان سے پہلا سوال کیا کہ نئے انتخابی نظام کا نعرہ دے کر وہ عام انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش تو نہیں کر رہے ہیں؟
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔