امن ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان کا حملہ

آخری وقت اشاعت:  منگل 9 اکتوبر 2012 ,‭ 14:14 GMT 19:14 PST
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر سوات میں ایک سکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں امن ایوارڈ یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی سمیت دو طالبات زخمی ہوگئیں
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملالہ یوسفزئی کو پشاور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا
  • سی ایم ایچ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی کو ماتھے پر گولی لگی
  • انہوں نے مزید کہا کہ گولی اب بھی اندر ہی ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ملالہ کی زندگی کے لیے اگلے آٹھ سے دس روز نہایت اہم ہیں
  • پاکستان کے صد رآصف علی زرداری نےکہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر حملہ انتہا پسندی کی عکاسی کرتا ہے
  • ملالہ یوسفزئی نے سوات میں طالبان کے خلاف فوجی آپریشن سے قبل علاقے کے حالات پر بی بی سی اردو کے لیے ’گل مکئی‘ کے قلمی نام سے ڈائری لکھ کر شہرت حاصل کی تھی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔

]]>