پاکستان اور آسٹریلیا کا تیسرا ایک روزہ میچ

آخری وقت اشاعت:  منگل 4 ستمبر 2012 ,‭ 23:22 GMT 04:22 PST
  • محمد حفیظ نے ناصر جمشید کے ساتھ مل کر عمدہ بیٹنگ کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 129 رنز بنائے۔ محمد حفیظ 78 رنز پر آؤٹ ہوئے۔
  • ناصر جمشید نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کی۔ انہوں نے چھ چوکوں کی مدد سے 48 رنز سکور کیے۔
  • کامران اکمل صرف دو رنز سکور کر سکے جبکہ ان کے بھائی عمر اکمل کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے۔
  • اظہر علی نے جارحانہ بیٹنگ کی اور تیس گیندوں میں ستائیس رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
  • مصباح الحق نے ایک بار پھر محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے پچیس رنز سکور کیے۔
  • آسٹریلیا کا آغاز اتنا اچھا نہ تھا اور اس کی پہلی وکٹ 44 رنز پر گری۔
  • ڈیوڈ ہسی نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پینتالیس گیندوں میں 43 رنز بنائے۔
  • کلارک بتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
  • پاکستان کی اس بار بیٹنگ اور بالنگ اچھی رہی لیکن فیلڈنگ غیر معیاری رہی۔
  • مائیکل ہسی نے ایک بار پھر آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے 72 گیندوں میں پینسٹھ رنز بنائے۔
  • میکسویل نے آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار کیا۔ انہوں نے 38 گیندوں میں 56 رنز سکور کیے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
  • آسٹریلیا نے ایک روزہ سیریز جیتی ہے۔ اب آسٹریلیا اور پاکستان تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں مدِمقابل ہوں گے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔

]]>