ہالی وڈ پہنچے میرٹھ کے ’ہتھیار‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 28 اگست 2012 ,‭ 15:25 GMT 20:25 PST
  • ہالی وڈ کی تاریخی یا جنگ پر مبنی فلموں میں استعمال ہونے والے ہتھیار، ڈھالیں اور تلواریں وغیرہ بھارت کے شہر میرٹھ میں بنتی ہیں۔ (تصاویر: وندنا، بی بی سی ہندی)
  • میرٹھ میں ایسی کئی کارخانے ہیں جہاں یہ سامان بنتا ہے۔
  • میرٹھ کی دیپکا ایكسپورٹس میں تلواریں بنانے کا الگ شعبہ ہے۔
  • ہالی وڈ کی فلموں کے علاوہ غیر ملکی ٹی وی سیریز میں جنگ کے مناظر کے لیے بھی سامان میرٹھ میں بنتا ہے۔
  • سامان بنانے کے سلسلے میں عجائب گھروں سے بھی رابطہ کیا جاتا ہے۔
  • جس دور کو فلم میں دکھانا ہو اسی کے حساب سے سامان بنایا جاتا ہے۔
  • فلمیں بنانے والے بھی ان کارخانوں کو نمونے وغیرہ بھیجتے ہیں۔
  • کاریگروں کو یہ سامان بنانے کے لیے خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔
  • چونکہ اس سامان کا استعمال بڑی فلموں اور سيريلز میں ہوتا ہے، اس لیے معیار کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
  • یہاں مختلف ادوار کے حساب سے شاہی نشانات بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔
  • سامان پیكنگ کے بعد بھیجنے کے لیے تیار ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔

]]>