BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 19 February, 2005, 19:15 GMT 00:15 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عنوان بھیجیں: سرکس
News image

موناکو کے شہر مونٹے کالو میں ہر سال جنوری کے آخر میں دنیا کے چند بڑے اور مشہور ترین سرکس میلوں میں سے ایک میلہ منعقد کیا جاتا ہے جہاں، جادوگر، شعبدہ باز اور کرتب کے ماہرین سے لیکر بھانت بھانت کے کرتب دکھانے والے جانور بھی حصہ لیتے ہیں۔ یہ تصویر اس سال کے عالمی میلے سے لی گئی ہے۔ اس کے لیے مختصور سے مختصر الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔

آپ کا عنوان

آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔

عطیق الرحمان، لودھراں:
آؤ صنم مل بیٹھ کر کھائیں۔۔۔


رفاقت علی، لاہور:
بھائی چارہ


عثمان احمد، لندن:
محبت کی بات ہے۔۔۔


رابعہ احمد، دوبئی:
علاج سے پہلے، علاج کے بعد


بلال احمد، لندن:
واہ کتنی محبت ہے۔۔۔۔


آصف مرچنٹ، کراچی:
میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا


ارشدعلی خان، لندن:
گھوڑے بن انسان نہ بن


کوثر خان، ٹورانٹو:
بھوک کسے زیادہ لگی ہے؟


فرحان خان، حیدرآباد دکن:
بڑے میاں اور چھوٹے میاں


نصیر احمد، فیصل آباد:
تیرے بنا کیا جینا۔۔۔۔


سجاد آفریدی، دوبئی:
بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں بھی سبحان اللہ


سیسل پال، خانے وال:
میرے صبر کو دیکھو، ماسٹر۔۔


سلیم عشرت، کراچی:
یہ عالم بھوک کا دیکھا نہ جائے


سیسل پال، خانےوال:
زیادہ انسان کون ہے؟


گوہر مغل، نسبت روڈ:
میں نے بھی صاحب کھانا ہے۔۔۔


امین اللہ شاہ، میانوالی سٹی:
حیوان انسانوں سے زیادہ توجہ کے حقدار


عامر ہاشمی، گجرانوالہ:
میں جانور، تو انسان


وقار عظیم، ساہیوال:
مجھے بھی دو میں بھی سرکس کرتا ہوں


عزیز احمد سید، یو کے:
میری کرسی کہاں ہے؟


عطا شاہ، کراچی:
جیسا دیش ویسا بھیس


محمد ایوب، سورئی گنج:
کتے کا کھانا کیوں کھا رہے ہو!


فیصل ودود، پشاور:
آخر میں بھی انسان ہوں


محمد ضیا، لاہور:
تمہارے ساتھ رہ رہ کر میں بھی تم جیسا ہوگیا ہوں


شاہد چودھری، لاہور:
نن سنس


آصف محمود، کوریا:
ایجوکیٹیڈ فادر۔۔۔۔



افضال جنوجہ، کویت
اگر تم کرسکتے ہو تو میں کیوں نہیں


خالد مسعود احمد بھٹی، کینیڈا:
پہلے پیٹ پوجا پھر کام دوجا۔۔۔۔


مہتاب خان، آسٹریلیا
اس کو تو کھانے کی بھی تمیز نہیں


محمد یوسف اقبال، دوبئی
تیرا ساتھ ہے کتنا پیارا



فیصل خان، کینیڈا
لنچ ٹائم



سلمان خان، ریاض
کتا انسان سے زیادہ سلوک کرتا ہے۔۔۔



صداقت رید، پاکستان
رائٹس ٹو انیملس



شاہدہ اکرم، ابوظہبی
ذرا سانس تو لینے دے بھائی جلدی کیا ہے


عرفان اکرم
پاکستانی ایم پی اے لگتا ہے


اعجاز سلیم، سپین
جانور سمجھا، انسان نہ سمجھا


سعید احمد، ہانگ کانگ
بم بم بولے


نیر اسلام، پاکستان
جوائنٹ لنچ


سعید احمد، جاپان
جلدی کھانا کھا، سرکس کا ٹائم ہے


شعیب، بنوں
فرق بتائیں

اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: عنوان بوجھیے
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
شین وارن اور بلی بوڈن آخر کیا بات کر رہے ہیں؟
مسقط میں اونٹوں کی ریس: عنوان تجویز کیجیے عنوان تجویز کریں
اونٹوں کی ریس: عنوان تجویز کیجیے
پھر بوجھیںآئیے بوجھیں
یہ تصویر کس کی ہے؟ اس کا عنوان کیا ہوگا؟
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد