عنوان تجویز کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرب ممالک میں اونٹوں کی ریس بہت مقبول ہے۔ اگرچہ اس کے بارے میں بچوں کے حقوق کی تنظیمیں ہمیشہ تشویش کا اظہار کرتی آئی ہیں لیکن اس کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ ان مقابلوں کے لیے بہت ہی کم عمر بچوں کو اونٹوں سے باندھ کر استعمال کیا جاتا ہے۔ مسقط میں پچیس نومبر کو لی جانے والی اس تصویر میں اونٹوں کے مالکان ریس شروع ہوتے ہی اونٹوں کے راستے سے ہٹنے کے لیے دوڑ رہے ہیں۔ اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔
آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ شیخ حارث، پاکستان: مقصود، جرمنی: اونٹوں کی دوڑ میں یہ گدھے کیا کر رہےنہیں؟ صائمہ امین، امریکہ: ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے۔ کمال شیخ، کیمبل پور: یار یہ اونٹوں نے کپڑے کب سے پہننے شروع کر دیے۔ عالیہ، پاکستان: دیکھ کے چل ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں۔ سید افضال، گوجرخان: یہ ایک نہایت گھناؤنا کھیل ہے۔ تنویر رزاق، فیصل آباد: پُٹھے ای کم تاڈے۔ اکبر ملک، اسلام آباد: آج کوئی ٹانگ، بازو ٹوٹے ہی ٹوٹے۔ شہزادہ مدثرنذر، پاکستان: خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک۔ علینہ طاہر، ٹورانٹو: انسان بنا جانور۔ عبدلرحمٰن، عرب امارات: نس اوئے۔ عبدالصمد، ناروے: پھر کہتے ہیں دنیا انہیں جاہل کیوں کہتی ہے۔ علی، سپین: بےہدایت۔ اونٹ نہیں انہیں دوڑانے والے۔ رحمت اللہ کرد ماما، کوئٹہ وہ دیکھو شیخ کی دھوتی گر گئی روحیل راشد، چیچاواتنی ریگستانی جہاں بمقابلہ ۔۔۔۔ سہیل ظفر، ٹورانٹو زہیب، مردان محمد عارف، مانٹریال صالحہ سدرہ ثوبیہ، آسٹریا صالحہ عمارہ سدرہ، آسٹریا عثمان رضا، آسٹریا سفیل اسلم، امریکہ آندھی آئی، دھوتی سنبھالو مظہر صالح، لندن ضمیرِ بدمست عمر رضا، آسٹریا چاچا جتی تسی وی ہن۔۔۔ عطیہ مصطفیٰ، کینیڈا اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی قیصر، چین ہور تے کجھ کرن جوگے نئیں، دوڑاں ای لانیاں نیں فہیم، فتح جنگ چھوٹے یاد رکھنا، ہزار روپے انعام آصف، اوسلو بچ کے بابیو، اونٹ رشوت نئیں لیندے وسیم، پاکستان اوئے بلے وئی بلے بابر راجہ، جاپان بچو بچو عرب کے ڈاکوؤں سے طارق سعید، ٹوبہ ٹیک سنگھ جان ہر کسی کو پیاری آصف، فیصل آباد اونٹ اور انسان تیل کے بنا فیصل شیخ، خوشاب اگے دوڑ پچھا چھوڑ شکیل الرحمان، پشاور دوسروں کو مارو، مال کماؤ شاہدہ اکرام، ابوظہبی ارے رکو، ہماری جان قیمتی ہے محمد عرفان احسن پاشا، لاہور: عربوں کا سان سیباستیئن فیسٹیول |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||