گلاسٹنبری فیسٹول: عنوان تجویز کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
برطانیہ کے شہر گلاسٹنبری میں حال ہی میں منعقد ہونے والا میوزک فیسٹول ہمیشہ ہی کی طرح شائقین کی بہت بڑی تعداد کا مرکز رہا۔ گلاسٹنبری فیسٹول میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے لوگ برطانیہ آتے ہیں اور فیسٹول کے آغاز سے پہلے کئی روز تک اسی میدان میں ٹینٹ گاڑ کے کئی راتیں بھی بسر کرتے ہیں۔ اس بار شدید بارش کی وجہ گلاسٹنبری فیسٹول میں میدان کیچڑ سے بھر گیا لیکن لوگوں کے جوش و خروش میں کمی نہ آئی۔ یہ تصویر اسی میلے کی ایک یادگار ہے۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ رابعہ احمد، دوبئی کامران علی، لاہور بابو چوہان، سرگودھا محمد شعیب، دوبئی محمد اقبال، چیک ریپبلِک اعجاز اعوان، کراچی نفیس رضا پیار گڑ نالوں مٹھا گل شاہ آخری چمبن افتخار احمد کشمیری پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔ رانا راجپوت محبت اندھی ہے۔۔۔ افسر زیب خان صدام اور بش پردے میں سید سلطان اباسی اب لوگوں کو یقین ہو جائے کہ : عشق کے غرور کا بانکپن اب بھی جاگ رہا ہے۔ حسیب خان، ملتان فہدد عثمان، کراچی تیری میری جوڑی بڑی ٹچ رہوے گی سنگین خان گند کو گند سے کیا ڈر ندیم خان، سعودی عریبیہ ارے پہلے منہ تو صاف کرلو شاہدہ اکرام، متحدہ عرب امارات اسی مٹی سے پیدا ہوئے ہیں، کوئی بات نہیں ظہیر بابر، روم، اٹلی میٹھا اور گندہ کِس |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||