’شکتی کپور حاضر ہے‘: عنوان بھیجیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈیا بھر میں انتخابات کی تیاری زوروں پر ہے۔ جہاں سیاستدان اپنی اپنی وفاداریوں کا اعلان کرنے میں مصروف ہیں وہاں مشہور شخصیات بھی اس سلسلے میں پیچھے نہیں۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی میں بالی وڈ کے مقبول ولن شکتی کپور نے ایک پریس کانفرنس کے دوران حزبِ اختلاف اور انڈیا کی بڑی پارٹی کانگریس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس تصویر میں وہ کانگریس کے انتخابی علامتی نشان کے ساتھ ہاتھ سے ہاتھ ملائے کھڑے ہیں۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ طفیل علی بھٹو، لاڑکانہ معاف کرو بابا نامعلوم نوٹنکی والا ہی نوٹنکی کے کام آتا ہے۔ نبیل نعیم سید، لندن اب سیاست میں بھی ہاتھ صاف کرلوں فرحان الحق، لاہور سب کو جھانپڑ دوں گا امبرین بنگش، ٹورنٹو دے جا سخیا راہ خدا پاک سرزمین عامر رفیق، لندن پورے پانچ لاکھ ملے ہیں چمچہ گیری کے سید، کراچی ہم سب ایک ہیں محمد ارسلان، امریکہ فلموں کا ولن، کانگریس کا ہیرو عمران کاظمی، لاہور اس میں بھی اس کی کوئی چال ہے پرویز بلوچ، بحرین فلم ہو یا سیاست، اداکاری تو کرنی ہے ناں اعجاز احمد، ٹورنٹو یہ ہاتھ حکومتی غنڈوں کے خلاف اٹھائے ہیں عرشن، کویت جے رام جی کی شان، کویت ہم بھی ہے جوش میں شاہد، فیصل آباد پتر کب تک محمد یوسف اقبال، دوبئی ووٹ نہ دیا تو یہ دیکھا ہے آصف ججہ، ٹورنٹو رہن دے الیکشن، فلم دی گل کر شہزاد خان، لاس اینجلس تقدیر کا راز، کانگریس کے ساتھ محمد عبیداللہ، فیصل آباد فلمی ولن سے سیاسی ولن تک ذوالفقار علی بھٹو، لاڑکانہ ہم بھی الیکشن لڑیں گے |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||