BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 26 April, 2004, 12:05 GMT 17:05 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ڈریو بیری مور: عنوان بھیجیں
News image
اداکارہ ڈریو بیری مور جہاں اپنے فلمی کیریئر کی وجہ سے مشہور ہیں وہاں اپنی نجی زندگی کی وجہ سے بھی بہت نام کما چکی ہیں۔ چھبیس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے وہ دو شادیوں سے طلاق حاصل کر چکی ہیں اور اپنے اوائلِ شباب میں منشیات کی لت کا شکار بھی رہ چکی ہیں جس کے لئے انہیں علاج کروانا پڑا۔ انہوں نے سب سے پہلے سٹیون سپیل برگ کی فلم ای ٹی میں نوعمر اداکارہ کے طور پر شہرت حاصل کی اور بعد میں کئی فلموں میں مرکزی کردار ادا کئے جن میں ’چارلیز اینجلز‘، ’بیٹ مین فار ایور‘ اور ’بیڈ گرلز‘ شامل ہیں۔

ڈریو بیری مور کا نام حال ہی میں ہالی وڈ کے ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کی یہ تصویر اپنے نام کو چومتے ہوئے لی گئی۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔

نظیرحسین، ہانگ کانگ
نہ رو پھر شادی ہوجائے گی۔۔۔


فدا، لاہور
بیوقوفی کی انتہا


جاوید، کراچی
نام کے لئے ناک بھی رگڑنا پڑتا ہے


امجد علی سید، پاکستان
مائی نیم اِز بیسٹ


کامران، پشاور
جمعے کے دن کیا چمے کا وعدہ۔۔۔


اعجاز احمد، ٹورانٹو
ہر وقت نشے میں تو


ہارون، امریکہ
پریسٹِج ورشِپ


اظہر آرائن، ایڈمنٹن
بہت مزے کا ہے یار


محمد زبیر منہاس، گلاسگو
بس بھی کرو


افضال ملک، راولپنڈی
کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔


ذیشان نعیم سید، سعودی عرب
شہرت کے لئے کیا کیا نہیں کیا


محمد زاہد حسین، نیویارک
سجدہ اللہ کو جائز ہے، خود پسندی اچھی بات نہیں


سہیل آفریدی، پشاور
پیٹ بھر کر کھاؤ


شاہدہ اکرام، متحدہ عرب امارات
خود پرستی کی انتہا



سید واجدعلی شاہ،ت بارسلونا
پاؤں پڑنے کا وقت گزر چکا


ڈاکٹر جمیل احمد، لندن
کھسریاں گھر منڈا جمیا، چم چم مار دتا


سائرہ صدیقی، فیصل آباد
جنوں خرد کے مقابل ہے


نذیر حسین، ہانگ کانگ
نہ رو پھر شادی ہو جائے گی


کاشف علی رضا، اسلام آباد
نہ کر نادانیاں


وقار احمد، ریاض
اب چوم چوم کر مٹا مت دینا، پھر نہیں لکھیں گے


سہیل آفریدی، پشاور
پیٹ بھر کے کھاؤ


سائرہ بنگش، نیو جرسی
علاج کے باوجود دماغ ٹھیک نہیں ہوا


شاہد لودھی، ملتان
میں چم چم مر ونجاں


ریحان انصاری، میرپور خاص
آج میں اوپر، اسماں نیچے، آج میں آگے زمانہ ہے پیچھے


علی شیکر، قطر
اپنا ہی نام، اپنے ہی دام


نجیب الرحمان، جنوبی کوریا
یہ آج مجھ کو کیا ہوا لرا لرا


رابعہ بخاری، امریکہ
پہلے منشیات سے پیار، اب ذات سے پیار


صلاح الدین لنگاہ، جرمنی
انہیں ابھی مزید علاج کی ضرورت ہے


راحت ملک، پاکستان
لو اب مٹا کے دیکھنا


عباس، اسلام آباد
میں صدقے اپنے نام پر


محمد اشفاق، کراچی
آخر یہ وقت بھی دیکھنا تھا

اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد