BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Tuesday, 21 September, 2004, 15:56 GMT 20:56 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
خواتین کا فٹ بال میچ: عنوانات
News image
اٹھارہ ستمبر کو اسلام آباد میں ’ کھیل میں برابری کا دن‘ منایا گیا۔ یہ پاکستان میں کھیلا جانے والا خواتین کا پہلا فٹ بال میچ تھا اور یہ انٹرنیشنل فٹ بال فیڈریشن کے ’ کھیل میں برابری کا دن‘ کی عالمی تقریبات کا حصہ ہے۔ سرکاری حلقوں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد کھیلوں میں پاکستانی خواتین کی شرکت یقینی بنانا ہے۔ اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان بھیجئے۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوانات، اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔


رانا ہارون راجپوت، جنوبی افریقہ
اوئے پچھے ہٹ، اج میں گول کرنا ہے


ایمان سہیل، ٹورنٹو، کینیڈا
بال بھی سیاسی لگتا ہے


وجیہہ قیوم، کینیڈا
یا اللہ، یہ بال قابو کیسے کرنا ہے


شگفتہ خان، امریکہ
شکر ہے اسلام کے نام لیواؤں نے عورت کو انسان مانا


عثمان علی، کینیڈا
بچ کے رہنا او بابا


طارق اورکزئی، کوہاٹ، پاکستان
اللہ خیر تے بیڑے پار


محمد خورشید عالم ہاشمی،پاکستان
دو ملاؤں میں مرغی حرام


ذوالفقار علی، امریکہ
ضربِ نسواں


قاسم خان، برمنگھم، برطانیہ
لاحول ولا قوۃ، اتنی دیر بعد


کرن احمد، کینیڈا
قابو آ جا سوہنیا

ساجد امجد، دوبئی
لڑکے تو کچھ کر نہیں سکے، ہم ہی کر لیں



گل فراز اعوان، ایبٹ آباد، پاکستان
اب جان لوگی کیا


گوہر خان، پاکستان
مس جمبو کوئین مقابلہ


کامران خان، کراچی، پاکستان
اب فٹ بال کی خیر نہیں


شیر یار خان، سنگاپور
نازکی اس کی کک کی کہیے


محمد محسن جاوید، کینیڈا
ہمتِ عورتاں، مددِ خدا


کامران خان، پشاور، پاکستان
اف کک لگانا کتنا مشکل ہے


شعیب خان، کینیڈا
ہم کسی سے کم نہیں


اہد احمد، امریکہ
شکر ہے ساڈی وی واری آئی


رہنما خان، امریکہ
فٹ بال نہیں کھیڈ زنانیاں دا


جاوید اقبال جٹ، سعودی عریبیہ
در فٹے منہ


عدنان علوی، کینیڈا
گھر کی لڑائی میدان تک پہنچی


اشتیاق عزیز، اسلام آباد، پاکستان
ہائے اللہ، فٹ بال کا ڈیزائن کتنا پیارا ہے


شاہد حمید، ہانگ کانگ
دیر آید درست آید


شاہدہ اکرام، ابوظہبی
پہلا دن ہے، مروا نہ دینا


حوریہ خان، لاہور، پاکستان
ہاتھ تو دھیان سے مارو


محمد فیصل جمال، چکوال
ناچ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا


سعید پیرزادہ، نوشہرہ، پاکستان
بال دے دو، ورنہ تھپڑ ماروں گی


مشتاق ملک، متحدہ عرب امارات
قاضی حسین کے لیے تحریک شروع کرنے کا بہترین موقعہ


محمد عظیم گجر، لاہور، پاکستان
ہائے میں مر گئی


مصباح ملک، سعودی عریبیہ
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد