مقابلہِ حسن سے: عنوان تجویز کیجیے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انتیس ستمبر کو انہوں نے ٹوکیو کے نزدیک جاپان کے قدیم دارالحکومت کاماکیورا کی سیر کی۔ یہ تصویر اسی دوران لی گئی۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔
آپ اپنے عنوانات اردو، رومن اردو یا انگریزی میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ کاشف چوہدری، کینیڈا کیہڑی چکی دا آٹا کھاندے او کامران خان، لاہور، پاکستان لے جائیں گے گدھے والے دلہنیا مقصود رسول، ہانگ کانگ اللہ تیرا شکر دیہاڑی لگ گئی اے لیاقت علی خان، میانوالی، پاکستان نہ چھیڑ ملنگاں نوں محمد محسن جاوید، کینیڈا آ چوپیئے گنڈیریاں، دو تیریاں دو میریاں محمد طارق جاوید، کینیڈا اے کم ای کتا اے عدیل احمد، امریکہ حسینوں کا غلام فرہاد رضوی، فیصل آباد، پاکستان سفرِ آخرت منکر نکیر کے ساتھ اظہر سہیل، ٹورنٹو، کینیڈا عشق انسان کو گھوڑا بنا دیتا ہے۔ جلال الدین، ٹیکسلا، پاکستان زور لگا کے بھائیا۔ وجیہہ قیوم، میپل، کینیڈا عقلمند حضرات کے لیے اشارہ حماد رضا بخاری، کراچی، پاکستان سرنگوں انسانیت شاہد احمد، امریکہ اتنی وزنی تو بھینسیں بھی نہیں ہوتیں اکبر ملک، اسلام آباد، پاکستان حسینوں کے لیے ہی انسان گدھا بنتا ہے معز عالم، کراچی، پاکستان خدا جب حسن دیتا ہے، نزاکت آ ہی جاتی ہے۔ مرینہ احمد، اسلام آباد، پاکستان: لیاقت، سرگودھا، پاکستان: کِھچ پتر، ہُن مزا آئے گا۔ محمد یوسف اقبال، دبئی، متحدہ عرب امارات: اپنے حصے کا مال تو مل گیا۔ شاہدہ اکرم، ابوظبی،متحدہ عرب امارات: حسن کا بوجھ بھی کوئی بوجھ ہوتا ہے میرے بھائی۔ آصف، ایبٹ آباد، پاکستان: چل میری گاڑی پاکستان۔ زہرہ احمد، سویڈن: بندر روڈ سے کیماڑی، میری چلے ہے گھوڑا گاڑی نوشین کریم، سویڈن: میں ہوں البیلا ٹانگے والا۔ عامر کریم، سویڈن: دل دیا ہے جاں بھی دیں گے اے صنم تیرے لیے۔ مسعود احمد، سویڈن: سانوں وی لے چل نال وے باؤ سوہنی گڈی والیا۔ حسن میمن، کراقی: اج میلہ ویکھن آئیاں آنٹیاں جاپان دیاں۔ سیدہ روحہ نقوی، کراچی، پاکستان: حسن خاصا بھاری ہے۔ فیصل علی خان، حیدرآباد، کراچی: حسینوں کا بوجھ۔ عمیر حسین، پشاور، پاکستان: ایک ایک کو خود لے کر جاؤں گا۔ گلفراز اعوان، ایبٹ آباد، پاکستان: حسن والوں سے اللہ بچائے۔ یاسر الطاف، لاہور، پاکستان: بلے بلے وے ماں دی اے موم بتی او۔ کامران حیدر، نیویارک سٹی، امریکہ: میرا زور لگا لگا کے برا حال ہو رہا ہے اور تمہیں ہنسی سوجھ رہی ہے۔ محمد عبیداللہ، فیصل آباد، پاکستان: کر سیوا تے کھا میوا۔ علیناطاہر، ٹورانٹو، کینیڈا: خالہ جان، جاپان میں چائیلڈ لیبر منع ہے۔ ثاقب محمود، کچینر، کینیڈا: ھر ناکام شخص کے پیچھے دو عورتیں ہوتی ہیں۔ عبدالصمد، اوسلو، ناروے: ویسے تو میں ڈاکٹر ہوں، لیکن آپ کے حسن کی خاطر۔ افسر زیب خان، شارجہ: یہ حال تو شادی کے بعد ہوتا ہے، آپ تو ابھی سے۔ عاصم علی، ہانگ کانگ: ایک میل اور کھینچو تو لال کپڑا تمہارا۔ شہریارخان، سنگاپور: حسن پرست مردوں کے انجام کا منظر۔ فراز سید، فلوریڈا، امریکہ: ہی ہی ہی، دیکھا اس کو بھی گدھا بنا دیا۔ میر حسین، کوئٹہ، پاکستان: حسن کا پجاری، آج ہی دیکھیے۔ محبت شاہ بنگش، کوہاٹ، پاکستان: جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔ عقیلہ طاہر، ٹورانٹو، کینیڈا: میرا گھوڑا ہے جاپانی۔ بصیر خان میاں، پشاور، پاکستان: پر سانوں کی۔ نوشین ظفر، اسلام آباد، پاکستان: میں ہوں ناں۔ رخسانہ اقبال، کراچی، پاکستان: جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||