BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 25 October, 2004, 15:36 GMT 20:36 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
جان کیری کی مہم: عنوان تجویز کریں
News image
دو نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم ان دنوں اپنے عروج پر ہے۔ صدارت کے دو بڑے امیدوار ڈیموکریٹک پارٹی کے جان کیری اور موجودہ امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار صدر بش امریکہ کی تمام ریاستوں میں اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بائیس اکتوبر کو لی جانے والی یہ تصویر یونیورسٹی آف نواڈا کی ایک ریلی سے لی گئی ہے جہاں انہوں نے ہجوم میں موجود اس بچے کو اٹھا لیا۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوانات اردو، رومن اردو یا انگریزی میں بھی بھیج سکتے ہیں۔


آصف، ایبٹ آباد
ووٹ دو، بچہ لو


شازیہ، برطانیہ
ڈر نہیں یار، میں بش نہیں ہوں


عقیلہ طاہر، ٹورنٹو
ووٹ لے کر ہی چھوڑو گے کیا


عبد الاحد پیرزادہ، افغانستان
دنیا بھی تیری طرح ہی معصوم ہے


علی حیدر، متحدہ عرب امارات
اوہ۔۔یہ تو میرے جیسا لگتا ہے


عامر جدون، ایبٹ آباد
کرسی کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے


عفاف اظہر، ٹورنٹو
بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے


وارث زبیر، پاکستان
مجبوری ہے بیٹا


فراز قریشی، کراچی
مجھے ووٹ دو گے یا بش کو


حسنین سید، کویت
بش جیسا مت بننا نانا


شاہدہ اکرام، ابوظہبی
ڈرو نہیں، میں نیا صدر ہوں


عثمان محمود، آسٹریا
مجھے چھوڑ دو میں نے کچھ نہیں کیا


علینہ طاہر، ٹورنٹو
ووٹ دو وزیر بنو


اظہر سہیل، ٹورنٹو
کیری یار تنگ نہ کر


ذیشان قمر، متحدہ عرب امارات
امی، بھئو


شہلا اظہر، ٹورنٹو
پہلے ڈائپر سستے کرو پھر ووٹ دوں گا


یاسر علی، ایبٹ آباد
ڈرو نہیں بچے، میرے ووٹ کم ہو جائیں گے


کمال احمدمنصور بٹ، فیصل آباد
ایک ووٹ کا سوال ہے بچہ


بلال، ایبٹ آباد
ووٹ، ووٹ، ووٹ۔۔۔دو تو بات بنے گی ناں


لیاقت علی خان، میانوالی
لو ماں کا ووٹ تو پکا ہوگیا


ایمان سہیل، ٹورنٹو
بچ کے جی، ڈائپر نہیں پہنا میں نے


اکرم ساندھو، امریکہ
نانا جی ذرا بچ کے


شیر یار خان، سنگاپور
کیا میں ووٹ ڈال سکتا ہوں


کرن احمد، کینیڈا
اوہ یہ ہیلووین اتنی جلدی کیسے آگئی


سیف، فیصل باد
سمجھا کرو یار، الیکشن ہے


شباب خان، پشاور
بش پیارے تیرا میرا کیا مقابلہ


آصف عمران، یونان
وڈے تے سمجھدے نئیں، تو ای سمجھ جا


ندیم ملک، پیرس
شکر کریں، آپ کے مقابلے میں میں نہیں


ذیشان سید، سعودی عرب
آؤ تمہارا بھی کیچ اپ بناؤں


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد