BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 04 December, 2004, 15:40 GMT 20:40 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ایک اور ریس: عنوان تجویز کریں
News image
اس سال یونان میں ہونے والے اولپمکس میں امریکی ایتھلیٹ گیل ڈیورز نے سومیٹر کی تمام رکاوٹیں سب سے پہلے عبور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ سینتیس سالہ گیل ڈیورز کا انتخاب امریکی ایتھلیٹ ٹوری ایڈورڈز کی جگہ کیا گیا تھا جو منشیات کا ٹیسٹ پاس نہ کرپائیں اور دو سال کے لیے باہر ہوگئیں۔
News image

تاہم انہیں سب سے زیادہ شہرت اپنے نقلی ناخنوں سے حاصل رہی ہے جو انہوں نے انیس سو ننانوے میں ہونے والی ایک سو میٹر کی ایک ریس کے دوران پہنے۔ اس ریس میں زیادہ تر فوٹوگرافروں کے کیمرے کا لینز ان کے ناخنوں پر ہی فوکس رہا۔
News image

اس ریس میں امریکہ ہی کی میرئیون جونز نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا نہ کہ گیل ڈیورز نے جبکہ کانسی کا تمغہ ایک یونانی ایتھلیٹ ایکا ترینی تھاناؤ نے حاصل کیا تھا۔ یہ تصاویر اسی ریس سے لی گئی ہیں۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔


طاہر احمد، بیلجئم
میں ایک پنٹر ہوں


احمد قاضی، تونسہ
چھوؤ نہیں، کٹ جاؤگی


عزہ عارف
سب سے الگ، سب سے جدا، ناخن میرے واہ بھئی واہ


ایم عرفان احسن پاشا، لاہور
پنجہِ استبداد


نمیر علی قریشی، پاکستان
ناخن دیکھ، ناخن کی دھار دیکھ


آصف محمود، فیصل آباد
بلے نیں تیرے شونق


ثناء خان
بولڈ بھی، بیوٹی فل بھی


شاہد اقبال، مظفر گڑھ
بل بتوڑی ، ناساں چوڑی


امتیاز مہر، گجرانوالہ
ہوش کے ناخن ہیں تو لیے کیوں نہیں؟


طارق سعید، ٹوبہ ٹیک سنگھ:
جس نے آگے نکلنے کی کوشش کی ناخن مار کر برا حال کر دوں گی۔



نوشین کریم، سویڈن:
مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں؟



عائشہ شاہ، آسٹریا:
بلی کے پنجے۔



شاہدہ مدثر نذر، جھنگ:
مستقبل کی مس یونیورس



نبیل امیر، امریکہ:
منشیات کے ٹیسٹ کی بات کی تو منہ نوچ لوں گی۔



رعنا کیانی، کینیڈا:
جنگلی عورت کے جنگلی ناخن۔



عمران خان انجم، پاکستان:
بلیوں کی دوڑ۔



محمودخان، ملتان:
دوڑوں کی ڈائن۔



معظم انصاری، برطانیہ:
مجھ سے آگے نکلی تو منہ نوچ لوں گی۔



شاہد اقبال راجپوت، نوابشاہ:
شکر ہے تمہارا ایک شوق تو عورتوں والا ہے۔



کالے خان:
اک کالی اتوں ڈائن۔



عدنان حیدر، نیو یارک:
ان میں کوئی عقل کے ناخن بھی ہیں؟



صالحہ عائشہ، آسٹریا:
کپڑوں کی جگہ ناخن چھوٹے کیے ہوتے۔



عطاءالقدوس، کینیڈا:
خفیہ ہتھیار۔



علینہ طاہر، کینیڈا:
دوسرے نمبر پر آنے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد