BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 28 February, 2004, 20:43 GMT 01:43 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’مس نہ کریں‘: عنوان بھیجیں
News image
پاکستان اور انڈیا کے عوام جلد ہی دنوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کو کئی برسوں بعد پاکستان میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلتے ہوئے دیکھیں گے۔ دونوں ممالک میں ان میچز کے بارے میں بہت گرم جوشی پائی جاتی ہے اور دونوں ٹیمیں ان دنوں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ شعیب اختر کی یہ تصویر قذافی سٹیڈیم، لاہور میں نیٹ پریکٹس کے دوران لی گئی۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔

براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔



سراج چترال، برطانیہ
ٹنڈلکر کا خوف ابھی تک سوار ہے چاچو


عبدالرحمان صدیقی، لاہور
گیند کہاں ہے؟


مصور علی، کراچی
بچ کے، بہت گرم ہے میرا بھائی


فرخ حسین، مہراب پور، سندھ
ماموں، مچھلی پکڑ رہے ہو کیا؟

سجاد حیدر کٹھیا
اللہ تو عزت رکھنے والا ہے۔


ذوالفقار شاہ، میانوالی، پاکستان
واہ شعیب تیری کیا بات ہے۔۔۔


انور شاہین، البرٹہ، کینیڈا
شعیب جب باؤلر تو کیا پریشانی؟


طارق لطیف، کراچی
بال کے ساتھ انضمام پر بھی نظر رکھو


رحمت اللہ، دین پور، پاکستان
وہاٹ اے لیڈی اسٹائل


عاصم افضال، پاکستان
کیچ کریں، اپنے لئے، قوم کے لئے


عرفان قیوم، امریکہ
استاد، اسپیڈ چیک کر۔۔۔


عطا حسین، اسلام آباد
شعیب بلائنڈ کرکٹ میں جانے کے لئے تیار


طارق جمال، کینیڈا
یااللہ جو کیچ دے اس کا بھلا، جو نہ دے اس کا ایل بی ڈبلیو



خالد صدیقی، کینیڈا
اوئے اس کو انڈیا کا ویزا سمجھ کر پکڑ یار


فرحان احمد، کینیڈا
بال کو دیکھ، پویلین کو نہیں


سید انور اقبال، ٹورنٹو
اللہ دے اور بندہ لے


عامر ہاشمی، پاکستان
براہِ مہربانی خود نہ ڈراپ ہو جانا


بلال احمد کاہلوں، سانگلہ ہل
یار بال ہے کہ لڑکی ہاتھ آتی ہی نہیں


محمد خورشید عالم ہاشمی، گکھڑ
اوئے سگرٹ دو بھر کے، تب کیچ پکڑا جائے گا


عبدالجلیل چترالی، لندن
گیند کو پھینکنا آسان، پکڑنا مشکل


عمران لکھویرا، شکاگو
او بھائی بال کہاں ہے؟


شاہدہ اکرام، دوبئی
دوچار ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا


میاں خالد جاوید، لاہور
کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ


صالح محمد، راوالپنڈی
رزاق: شعیب تیرے وس دا کم نئیں


عدنان مبین، کراچی
یار شعیب پلیز، اپنے بال تو کٹوا لو


عاصم افضل، گجر خان
رزاق تو دانت نہ نکال، تو بھی کچھ کم نہیں


رزاق چیمہ، جاپان
اوئے کیچ نہ چھڈیں


سمیع اقبال، مسی ساگا
اس دفعہ کیچ ڈراپ تو تو ڈراپ


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد