یہ کیوں لڑ رہے ہیں؟ عنوان بھیجیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ان دنوں آسٹریلیا میں پاکستان، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز ہورہی ہے۔ اسی دوران پاکستان نے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے ساتھ ایک ٹور میچ بھی کھیلا۔
اس میچ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی وجہ آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ تصاویر اس میچ کے دوران لی گئیں جب دو تماشائیوں کے درمیان جملے کسنے کا مقابلہ ہاتھا پائی میں بدل گیا۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔
آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ رضوان دانش، پاکستان پیسے نکال، پاکستان جیت گیا رہنماخان، امریکہ اوئے، یہ تو اصلی بال ہیں محمد قریشی، لندن ایک ٹکٹ میں دو مزے شاہدہ اکرام، ابوظہبی ہاتھ کی صفائی یا بیک پینٹنگ ناصر خان، مسی ساگا پھڈّوں میں ہم سے جیت کر دکھاؤ عثمان محمود، آسٹریا چل رمیز راجہ کے بال واپس کر شباب رضوی، ٹورنٹو جہاں بھی جاتے ہیں اپنی چھاپ لگا آتے ہیں مرید حسین، کوریا خدا گنجے کو ناخن نہ دے عزیزالرحمان، اٹک کرکٹ دے میچ وچ کبڈی اکرم ساندھو، امریکہ میری وگ چھوڑ، اپنی خرید بلال، اوسلو گنجا ہونے کا فائدہ عفاف اظہر، ٹورنٹو اس ایک روزہ کے لیے تو دس دن بھی تھوڑے ہیں کرن جبران، واٹرلو مجھے بھی کھلاؤ ورنہ کھیل مٹاؤ جبران خلیل، لاہور کرکٹ اور کشتی کا امتزاج ایمن سہیل، ٹورنٹو اس کمبخت کی وگ اتر ہی نہیں رہی شہزادہ مدثر، جھنگ اس طرح تو ہوتا ہے، اس طرح کے کاموں میں ریاست علی تم بھی گنجے ہوجاؤ علی عمران شاہین، لاہور وہاں نہیں تو شاید یہاں جیت جائیں |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||