انگلینڈ بمقابلہ زمبابوے: عنوانات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پچھلے ہفتے انگلینڈ میں آئی سی سی چیمپین ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ نے زمبابوے کو ایک سو باون رن سے ہرا دیا۔ اس میچ کے دوران زمبابوے کی ٹیم کے کپتان تیبو خود اپنی ہی وکٹ پر گر کر آؤٹ ہوگئے۔ یہ تصویر اس لمحے کی ہے جب تیبو گرے۔ ان کے پیچھے سے انگلینڈ کے مارکس ٹریسکوتھک گزر رہے ہیں جنہوں نے اس موقعے پر ان سے کسی ہمدردی کا اظہار نہیں کیا۔ اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔
آپ اپنے عنوانات، اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ سید رضا زیدی، جنوبی افریقہ بال سے گرا، وکٹ میں اٹکا ایمن سہیل، ٹورنٹو، کینیڈا جا پتر، ایہہ تیرے بس دا کھیڈ نہیں محمد مظفر خواجہ، ملتان، پاکستان اپنی ہی وکٹ پر خود کش حملہ ایم نعیم، لاہور، پاکستان یار، وکٹیں بھی راستے میں لگا دی ہیں۔ رضوان شجاع، لندن تیری خیر ہے، کہیں وکٹ کو نقصان تو نہیں پہنچا؟ محسن یعقوب، ریاض، سعودی عرب ہماری بلا سے قاسم کیانی، بارسلونا، سپین اظہر سہیل، ٹورنٹو، کینیڈا بڑی دیر کی مہربان گرتے گرتے۔ محمد رمضان، سرگودھا، پاکستان کمال ہے وکٹ ایک بھی نہیں ٹوٹی محمد اقبال، لاہور یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے خان حفیظ عمر حسین، لاہور بابر راجہ محمد ذوالقرنین بھٹہ، ڈیرہ غازی خان اصغر بلوچ، ملیر کومل نعیم، کراچی نعمان منظور، راولپنڈی گلفراز اعوان، ایبٹ آباد جنید اقبال، مشی گن توفیق بٹ، شکاگو سلمان خان، اسلام آباد شفیق الاسلام، سوات سعید بادشاہ، مہمند ایجنسی ہارون نواز، پاکستان مسعود انور، پاکستان سید تقوی، ہیوسٹن عامر جدون، ایبٹ آباد ملک اہتشام، ملبورن خاور مجید، لندن ثاقب عالم، پاکستان راشد ضمیر راؤ، رحیم یار خان احمد ضمیر، کوہاٹ مدثر فاروقی، کراچی امجد عبداللہ، ملکہ ہنس محمد عمر، فیصل آباد طارق محمود، سرگودھا گوہر بٹ، سیالکوٹ کرن احمد، ٹورانٹو جاوید خان، انگلینڈ رانا محسن رضا، بہاول نگر عمران احمد، برطانیہ محمد اسد، قبرص عظیم خان، امریکہ اصغر بلوچ، پاکستان عامر علی، کوہاٹ، پاکستان یہ عشق نہیں آساں نجیب عزیزی، پشاور، پاکستان یہ کیا ہوا۔ میں تو سمجھا تھا ہم نے میچ فکس کیا ہوا ہے۔ خلدون، سرگودھا، پاکستان ہائے او ربّا، اے کی ہویا شفیق الاسلام، سوات، پاکستان کپتانی بچوں کا کھیل نہیں ریحان چودھری، اسلام آباد، پاکستان ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں اکرام مروت، راولپنڈی، پاکستان اس طرح جان نہیں چھوٹے گی نہال احمد، ٹورنٹو، کینیڈا جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ قمر الٰہی، ایڈمونٹن، کینیڈا اوئی، میں مر گیا محسن خواجہ، ایٹلانٹا، امریکہ ویسے بھی ہارنا تو ہے ہی محمد فیض، ہیوسٹن، امریکہ ہور چُوپو سلیم خان، اسلام آباد، پاکستان ٹریسکوتھک، ٹھیک تو ہو بیٹا محسن جاوید، مانٹریال، کینیڈا دشمن گرے تے خوشی نہ کریے، اپڑاں محسن وی گر جانڑاں اے سہیل راجا، ملتان، پاکستان اوی ی ی۔ ہُن تے چُک لؤو اسد اسدی، لکی مروت، پاکستان گرتے ہیں شہسوار ہی شاکر بیگ، گوجرانوالہ اپنے ہی دام میں صیاد آ گیا محمد عبید ا للہ، فیصل آباد، پاکستان کیوں چندا، ٹھنڈ پئی قیصر چشتی، ہیلی فیکس، انگلینڈ باٹم اپ، ہیں۔ سیف قریشی، سیالکوٹ، پاکستان یہ کیلے کا چھلکا کس نے پھینکا تھا۔ غلام فرید شیخ، گنبٹ، پاکستان کنٹرول پا جی رومی، کراچی، پاکستان کہا تھا ناں، ناشتہ کرکے آنا طارق خان، لاہور، پاکستان بسم اللہ فیصل اسلم، پاکستان بدھو کپتان عمیر سید، پشاور، پاکستان قسم سے پھر نہیں گروں گا معین پنجوانی، کینیڈا اگر بولر کو وکٹ نہیں ممل رہی تو مجھے تو مل سکتی ہے شیر یار خان، سنگاپور گرتے ہیں کپتان ہی میدانِ جنگ میں سید رضوی، کراچی، پاکستان آ بیل مجھے مار عمران آفتاب، کینیڈا خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ارشاد علی، کراچی، پاکستان یہ عالم بے حسی کا دیکھا نہ جائے محمد ندیم، شکاگو، امریکہ کجھ شہر دے لوک وی ظالم سن، کجھ سانوں مرن دا شوق وی سی ثاقب جاوید، بحرین آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا عرفان منشاء، لاہور، پاکستان اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں اندر کشن ٹھنڈانی، حیدرآباد، پاکستان اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں حسیب خان، سرگودھا، پاکستان آپنی کتی، آپنی جًتی افسر زیب خان، شارجہ پر پکڑنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے سید بادشاہ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا سلمان رضا، کینیڈا رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کے لیے آ عدنان اتنی بے رخی کیوں؟ عفاف اظہر، کینیڈا گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں شعیب خان، کینیڈا ہم تڑپتے رہ گئے، وہ مسکرا کے چل دیئے۔ فراز سید، فلوریڈا، امریکہ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے نامعلوم اٹھ کاکا کوئی گل نہیں ہارون راجپوت، جنوبی افریقہ ہائے مر گیا فتح عالم، فرانس ہن ارام اے محمد احمد، متحدہ عرب امارات ہائے سینچری بننے سے رہ گئی تنویر حسین، پتوکی، پاکستان اپنے پاؤں پہ آپ کلہاڑی |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||