گلیسپی کو کیا ہوا؟ عنوان بھیجیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پچھلے ماہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان زمبابوے میں کھیلی جانی والی ون ڈے سیریز آسٹریلیا نے تین صفر سے جیت لی۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جیسن گیلسپی دوسرے میچ میں فٹ ہوکر واپس تو آئے مگر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ اس میچ میں زمبابوے کے نئے کھلاڑی برینڈن ٹیلر نے پینسٹھ رن بنائے۔ کوئی وکٹ نہ حاصل کرسکنے والے جیسن گیلسپی نے انہیں کیچ کیا۔ یہ تصویر اسی وقت لی گئی جب انہوں نے کیچ لینے کے بعد زمبابوے کے تماشائیوں کو زبان نکال کر دکھائی۔ اس کے لئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ شاہدہ اکرم، ابوظہبی خلیل اخون، بہاول نگر اسفر زیب خان، شارجہ افتخار احمد کشمیری، لندن یاسر نقوی، کراچی بابر سلیم، لاہور سلمان جاوید، اسلام آباد وجاہت فیروز، ٹورانٹو لیاقت کانجن، ہرنولی، پاکستان شیریار خان، سنگاپور پرویز بلوچ، بحرین مقبول خان، لاہور ندیم خان، جدہ راحت ایم، راولپنڈی غلام پنور، ٹیکسس |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||