BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Friday, 17 December, 2004, 14:58 GMT 19:58 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
شین کی ادائیں: عنوان تجویز کریں
News image
ان دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ ہورہا ہے۔ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلے گا اور اس کے علاوہ تین قومی ٹورنامنٹ میں بھی حصہ لے گا جس میں آسٹریلیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گے۔
News image

آسٹریلیا کے مایہ ناز سپنر شین وارن اور میچ کے ایمپائر بلی بوڈِن کی یہ دلچسپ تصویر پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز لی گئی۔ اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔


شوکت، فتح جنگ
کیچ اور کوئی نہیں کرتا تو میں کر لیتا ہوں۔


نوما خان، امریکہ
اب میں ایمپائر اور تم بالر۔


آصف محمود، پاکستان
بلے تیریاں آنیاں


محمد مدثر، پاکستان
آ گلے لگ جا ٹھا کر کے


افسر زیب خان، افغانستان
نچ پنجابن نچ


محمد یاسین، پاکستان
بندے دا پُتر بن اوئے


اکبر ملک، پاکستان
پاجی اے لو بال تے اُڑا دیو وِکٹاں آپے ای


حسن چیمہ، جاپان
چاچا جی ذرا سائیڈ مارو


عامر رفیق، انگلینڈ
اوئے شین میں تینوں نہیں جان دیاں گا
اوئے بِلی میں کہناں ہٹ جا پیچھے


منیر محمد، پاکستان
ہٹو سامنے سے میں باتھ روم جانا چاہتا ہوں۔


تنویر رزاق، پاکستان
اوئے ارام نال


سلمان نیازی، کینڈا
اوئے اینی وڈی وائیڈ بال


ثناء خان، کراچی
وقت نے کیا کیا حسین ستم، ہم رہے نا ہم تم رہے نہ تم


شاہد منیر، کویت
کُشتی کرنی ہے شین؟


نسیم بھٹی، ملتان
اوئے پرانی یاری دا ای خیال کر لے


نجم السحر، کراچی
مجھے سرکس میں واپس لے چلو خدارا


ندیم ملک، فرانس
میں نوں نوٹ وکھا تے میرا موڈ بنے


حسن میمن، کراچی
میں کھلاڑی، تو اناڑی


ارشد بُھٹا، جرمنی
اوئے تو بندا بن جا


ظفر طاہر، امریکہ
لُڈی ہے جمالو پاؤ


فیصل فیصی، پاکستان
دیٹس دی وے تو اپیل مسٹر وارن


نبیل عامر، امریکہ
میاں تم بال ٹیمپرنگ کر رہے ہو


اظہر سہیل، ٹورنٹو
اوہ، تو اسے بال کہتے ہیں


اسلم خان، آسٹریلیا
اب تو آؤٹ دے تو


حسیب خان، کراچی
چھوڑ دی شراب، میں نے توڑ دیا جام، ایمان نال


اصغر خان، برلن
حضور بت کیوں بن گئے


امبرین بنگش، ٹورنٹو
جا تجھے آزاد کیا


علی نجم، سویڈن
یار کیپ تو واپس کر بھائی


اکرم سندھو، امریکہ
اوئے بندے دا پتر بن، میں بیٹسمن نئیں ایمپائر آں


فراز سید، امریکہ
پلٹ تیرا دھیان کدھر ہے


عثمان منظور، لاہور
نہ چھیڑ ملنگاں نوں


کاشف انور، نیویارک
میرا نمبر کب آئے گا


عطیہ عارف، مونٹریال
رک جا او جانے والے رک جا، ابھی تو ایک بال باقی ہے


کامران نظامانی، حیدرآباد
چلو بہت کر لی فنٹا گیری


عفاف اظہر، ٹورنٹو
کیسے بیٹھوں یار، پینٹ پھٹ جائے گی


نفیس تبسم، اسلام آباد
بلی، آپ بولنگ نہیں کر سکتے


سہیل خان، کراچی
سامنے سے ہٹو، بلی بورڈ پر چڑھ گئی ہے


وقاص خان، کینیڈا
ہاؤ واز دیٹ


ذاکر وہرا، کینیڈا
میں نے نشہ نہیں کیا یہ واقعی آؤٹ ہے


بدر چوہدری، لندن
ہمت ہے تو بال لے کر دکھا


ایمن شہیل، ٹورنٹو
اب بال کا کیا کرنا ہے ایمپائر جی
اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد