BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Wednesday, 24 November, 2004, 13:21 GMT 18:21 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پھر بوجھیں اور عنوان دیں
بوجھو تو بولو
بوجھو تو بولو

ان دنوں پاکستان کے وزیرِ اعظم شوکت عزیز انڈیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ گزشتہ تیرہ برس میں کسی بھی پاکستانی وزیرِ اعظم کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس دوران بدھ کے روز انہوں نے نئی دہلی میں نظام الدین اولیاء کے دربار بھی حاضری دی اور دعا کی۔ ان کی یہ تصویر اس موقعے پر کھینچی گئی۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔


شفقت، ٹورنٹو
چپ کرکے لنگھ جا، ارام کرن دے


گارڈین اینجل، آسٹریا
اتوں میاں تسبی تے وچوں میاں کسبی


ظہیر لاشاری، لاہور
میں ہوں دیوانی، خواجہ کی دیوانی


نجمی مغل، سعودی عرب
پیراں دتہ


صالحہ، آسٹریا:
راجو بن گیا جنٹلمین۔



شعیب چودھری، لندن:
نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔



طارق اورکزئی، کوہاٹ:
یار نیا نیا سیاست میں آیا ہوں، یہ ڈرامے تو کرنا پڑیں گے۔



آصف احمد، برطانیہ:
ڈپلومیسی کے رنگ ہزار۔



رومانہ صلاح الدین، امریکہ:
غم بش گرنہ ہوتا، غم مُش گرہوتا، کہوں کس سے میں کہ کیا ہے، غمِ کرسی بری بلا ہے۔



خالد الماس، لاہور:
اِک الف (امریکہ والا) تیرے درکار۔۔


ابو بکر سنجرانی، کوئٹہ:
یا اللہ اب میں کیا کہوں؟



عثمان قریشی، ملتان:
بابا شارٹ کٹ عزیز۔



امین سید، امریکہ:
خدایا، مشرف کا سایہ سر پر قائم رکھنا۔



عطیہ مصطفٰے، کینیڈا:
اللہ ہی اللہ کیا کرو۔



احمد جمیل ترک، پاکستان:
اس سے تو سٹی بنک اچھا تھا، کم ازکم ایسے ڈرامے تو نہیں کرنا پڑتے تھے



نعیم اکرم، پاکستان:
اے نظام مشرف کووردی میں رکھ۔



ایم عمران، لاہور:
دمادم مست قلندر۔



رضوان دانش، پاکستان:
حاجی شوکت عزیز چشتی صاحب۔



عثمان، راولپنڈی:
کیا خوب لگتے ہو، بڑے سندر۔۔



میاں خان، ایبٹ آباد:
بشیرا ملنگ



لبنیٰ حفیظ، برطانیہ:
شوکت بھائی ایم بی اے۔



محمد اقبال، جرمنی:
یا اللہ ہمیں اکھٹا رکھنا یعنی مجھے، بُش اور مشرف کو۔



فرخ عظیم ملک، ملتان:
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے



تغرل فرزان، جرمنی:
یا اللہ مجھے عقل کب آئے گی۔



فیصل ترمذی، اسلام آباد:
نو سو چوہے کھا کر بلی۔۔۔



نوید صدیقی، لودھراں:
شوکت عزیز سے شوکت ٹھاکرے تک



محمد عبیداللہ، فیصل آباد:
مولانا شوکت عزیز



یاسر حیات، کراچی:
سنیل گواسکر کی نقل



ابتسام گل، کراچی:
جو دوستی کرے اس کا بھی بھلا جو نہ کرے اس کا۔۔۔



بابرراجہ، جاپان:
اگر تو مرتبہ چاہتا ہے تو خدمت کر فقیروں کی



شاہد شاہ، کراچی:
مشرف کا مجاور



شکیل آفریدی، خیبر ایجنسی:
سن دو ہزار پچاس کا ملا عمر



محمد آصف، کینیڈا:
سیاسی مجاور



اشعر علی، کینیڈا:
کس کے لیے دعا کی؟ کرسی یا مشرف کی وردی کے لیے



مہدی رضا، کراچی:
امن کا درویش



عبدالصمد، اوسلو:
آئے ہیں تیرے در پہ تو کشمیر لے کے جائیں گے۔



شرمیں بلوچ، حیدرآباد:
صدقے جاؤں تیری معصومیت کے۔



وسیم کامران، برطانیہ:
ملنگ داتا دا



ممتازاحمد ملک، برطانیہ:
بزرگو میری کرسی کو پیپلز پارٹی سے بچانا۔


سلیم اقبال، راولپنڈی:
انکل دین محمد



اشرف ندیم، لندن:
اب میرا کیا ہوگا مولا۔



صاحبزادہ عتیق الرحمٰن، فرانس:
یا پیر، میری کرسی سلامت رہے۔



خان نیازی، میانوالی:
مجاور با مشرف!



آصف خان، اوسلو:
آپ کشمیر کا فیصلہ کرنے گئے تھے یا بھارت میں حج؟



خالد نیازی، لاہور:
میں بن کے سوالی آیا ہوں۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد