بوجھیں یہ کیا ہورہا ہے؟ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ان دنوں آسٹریلیا میں تین ممالک کے درمیان ایک روزہ کرکٹ سیریز ہو رہی ہے۔ اس سیریز میں پاکستان، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز حصہ لے رہے ہیں۔ یہ تصویر اسی سیریز میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے اس میچ سے لی گئی ہے جسے پاکستان نے تیس رن سے جیت لیا۔ یہ تصویر پاکستانی ٹیم کے یوسف یوحنا اور انضمام الحق اور ویسٹ انڈیز کے بولر ڈی جے براوو کے درمیان اس لمحے کی ہے جب ایک مس فیلڈنگ کی وجے سے بال باؤنڈری لائن عبور کر گئی اور چوکا ہوگیا۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔
اسلام حبیب، کٹلانگ مردان: سیٹھ عبدالرحمان، میرپور خاص شہزاد ادریس، لاہور: عدنان علی، کینیڈا: اکبر سلمان، کراچی: اورنگ زیب سلمان قریشی، کینیڈا: عارف علی، کینیڈا: اظہر قریشی، ڈنگا بنگا: حفیظ بشر راؤ، لودھراں: اکبر ملک، اسلام آباد: ساجد سونو، خانےوال، پاکستان: یار بال تو سلو کرو۔۔۔ ریحان عقیب، ملتان: یار کچھ نہیں ہوتا صبر کر۔۔۔۔ طارق سعید، ٹوبہ ٹیک سنگھ: اگلی بال پر چھکہ لگا دوں گا۔۔ ندیم سرور، پاکستان: الس، آسٹریلیا: بابا معاف کرو۔۔۔۔ ایاز احمد، جرمنی: دیکھا انضمام بھائی دعا کا اثر شعیب طارق، واہگہ کینٹ: اپنا پاؤں تو اٹھاؤ بھئی۔ زین العابدین، اسلام آباد: انضمام: آج تمہیں نہیں چھوڑوں گا۔ برحان الدین، لاہور: کہا تھا نہ کہ بال پہ ہاتھ مت لگانا۔ سید خالد حسین شاہ، اسلام آباد: عثمان طارق، اسلام آباد: ابھی بچے ہو۔ محمد زاہد خان، لاہور: یار چوکا تو لگا دیا ہے اب موقع تو نا مارو عمران سکندر، کویت: باؤلنگ تو ٹھیک کراؤ ورنہ دوں گا ایک ۔۔۔۔ انیس چودھری، امریکہ: تیرا کیا ہوگا۔۔۔۔ عدنان اسلم، کینیڈا: ماسٹر جی، بس کریں۔ ساجد علی، افریقہ: عدنان حیدر، نیویارک: ماموں، آپ گھر جائیں، آپ بہت تھک گئے ہیں۔ عامر ہاشمی، گجرانوالہ: کوئی بات نہیں ہماری باری بھی آنے والی ہے۔۔۔ عدنان محمد، لندن: ایک مکا ماروں گا، جبڑے ۔۔۔۔ ناکام، کراچی: یار یوحنا دیکھ تو صحیح۔۔۔ حسین سدھو، کینیڈا: کیوں مارتے ہو۔۔۔ مہتاب خان، آسٹریلیا: زبیر حسین، نارتھ کیرولائنا: یار ذرا دیکھنا آنکھ میں کیا گر گیا ہے۔۔۔ عبدالصمد، اوسلو: دیکھ مگر پیار سے۔۔۔ حسن جعفر، امریکہ: پپو یار تنگ نا کرو۔۔۔۔ محمد ندیم، ٹورانٹو: بھائی کیا ہوا، پٹائی زیادہ ہوگئی ہے شاید۔ فاروق، نیویارک: محسن سراج جلالی، کراچی: یاسمین خان، امریکہ: عدیل رضوی، آسٹریا: دیکھی میری پاور اسفر زیب خان، شارجہ: پریشان نہ ہمارا کوئی بھروسہ نہیں۔۔۔۔ محمد قریشی، لندن: نہیں نہیں یوسف تم مت آؤ میں خود دیکھ لوں گا۔۔۔ آصف رفیق، لائبیریا: ہم اس گیم کو جیتنے کے لئے سنجیدہ ہیں۔۔۔۔ شاہدہ اکرم، ابوظہبی: ہمدان اکرم، ابوظہبی: وصی خان، امریکہ: سمجھو اپنے فیلڈرز کو، ہم بھی اسی وجہ سے میچ ہارتے ہیں۔۔۔ احسن زیدی، امریکہ: نوازش کرم، شکریہ مہربانی، آپ نے بال چھوڑ دی مشکور ہیں پاکستانی۔۔۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||