BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Tuesday, 01 June, 2004, 14:39 GMT 19:39 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ہنسی سے علاج: عنوان تجویز کریں
ہنسی کیا نہیں کر سکتی؟
ہنسی کیا نہیں کر سکتی؟
سال انیس سو پچانوے میں انڈیا کے ایک ڈاکٹر مدن کتاریا نے ہنسی کا عالمی کلب قائم کیا تھا کیونکہ انہیں یقین تھا کہ ہنسنے سے انسانی صحت کا دفاعی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ آج انڈیا بھر میں اس کے سینکڑوں ارکان ہیں۔ اس کلب کے ارکان کی یہ تصویر بنگلور میں مئی کے مہینے میں منعقد ہونے ایک فنکشن سے لی گئی ہے۔ اس کے لئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔

یوسف خان، سوات
پتہ نہیں ہنسی ہے یا ادا


عاصمہ شاکر، اسلام آباد
ہنسئے آپ کی فیس ویلو بڑھے گی


امجد چوہان، جرمنی
غموں کو بھول کر مسکرائے جا


سمیرا، پاکستان
ہنسی وقت گزاری کا نام ہے


یاسر، اٹک
کھل کر ہنسو


صائمہ تبسم، کراچی
فکر نہ فاقہ اور عیش کر کاکا


عمران قریشی، پاکستان
ہنسو اور ہنساؤ


یوسفی، پاکستان
پیار کی دنیا کا پہلا قدم – ہنسی


حسیب خان، ملتان، پاکستان
یہ کیا تھریپی ہے، وہ ہنسے، ہم پھنسے



تنویر عالم، نیو دہلی، انڈیا
ہر فکر کو ہنسی میں اڑاتا چلا گیا


محمد علی پنہور، خیرپور، پاکستان
خوش رہو، ہنستی کھیلتی رہو


فیصل چانڈیو، حیدرآباد، پاکستان
شکر ہے کہ اس پر ٹیکس نہیں لگتا


زمان خان، ہانگ کانگ
میرے دانت پورے بتیس


جاوید، جاپان
ہنسو پر مکھی سے بچو


امجد عبداللہ، ملکہ ہانس، پاکستان’
بڑی مشکل سے ہنس رہی ہے


افتخار احمد کشمیری، برطانیہ
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں


ندیم خان، سعودی عرب
دل بھی خوش ہونا چاہیے ورنہ کیا فائدہ


قمر زمان، کیلگری، کینیڈا
لگتا ہے انہیں استریاں مل گئیں


شاہدہ اکرام، متحدہ عرب امارات
کوئی تو ہنسنے کی بات ہوگی، چلو میں بھی


امتیاز محمد، پیرس، فرانس
ہنسو اور ہنسو


عرفان مغل، پاکستان
ہنسنا منع ہے


راحت ملک، راوالپنڈی، پاکستان
فلم شعلے اور تماشائی


سائرہ بنگش، نیو جرسی
ہم ہنس رہے ہیں، پلیز آپ بھی


طائف علی بھٹو، لاڑکانہ، پاکستان
دل کمزور ہوجائے گا سوہنیو


پرویز بلوچ، بحرین
رونے سے پہلے، ہنسنا ضروری


احمد نواز، مونٹریال، کینیڈا
جی بھر جیو، کل ہو نہ ہو


منصور گل، کوئٹہ، پاکستان
بہت اچھے


قیصر حنیف گل، کوئٹہ، پاکستان
یاروں نے غم دیا، ہم ہنس دیئے



صلاح الدین لنگاہ، جرمنی
کلب کا مالک انہیں دیکھ کر ہنس رہا ہے۔


رشید اختر، کراچی، پاکستان
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو، کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو


ہارون لالی، لاہور، پاکستان
سب بغلیں دکھاؤ


محمد انوار، بارسلونا، سپین
یہ ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے


رشید سید، کراچی، پاکستان
میں بہت خوش ہوں، میرے آنسوؤں پہ نہ جا


مشیر حسن، ابوظہبی
زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہوتا ہے


شہزاد احمد، پاکستان
زندگی


اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد