BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Friday, 11 February, 2005, 13:45 GMT 18:45 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
اس تصویر کے لیے عنوان تجویز کریں
News image
اس بار لاہور میں بسنت محرم کے احترام میں پہلے ہی منا لی گئی۔ اگرچہ اس بار بسنت کے دنوں میں نہ صرف لاہوریوں کے حساب سے خاصی سردی تھی بلکہ بہت سی مذہبی تنظیموں نے اس ’غیر اسلامی‘ دن کے منانے پر دھمکیاں بھی دی تھیں لیکن بسنت منانے والوں کے جوش وخروش میں کوئی کمی نہیں آئی۔ ایک چھوٹے سے کنبے کی یہ تصویر لاہور میں ہی لی گئی۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔

آپ کا عنوان

اورنگ زیب سلمان قریشی، کینیڈا:
پتنگ باز سجنی


عبدالجبار، لاہور:
بسنت پلاننگ سے پہلے فیملی پلاننگ کرنی تھی


محمد غفران شیخ، کینیڈا:
بسنت پر بسنتی کے ہاتھ میں گڈی، ساتھ میں گُڈا


قدیر بخش، لاہور:
دیکھ کے چلو سامنے کھڈ ہے


افسر زیب خان، شارجہ:
انسانی ٹرین



شاہدہ اکرم، ابوظہبی:
بسنت وِتھ ایم بی بی ایس یعنی میاں بیوی بچوں سمیت


سلمان اکبر، کراچی:
اب تو سوچ رہا ہوں گاڑی خرید لوں



محمد اعظم، کان پور:
منزل سے پلٹ آئیں گھبرا کے حوادث سے، اٹھا سکتے نہیں ہم سے اس طرح قدم یارو



نجیب اللہ خان بلوچ، بلوچستان:
پنجاب میں انگلِش رواج ہے۔۔۔۔



انور ہاشمی، لاہور:
نام بچوں کا، شوق ابا جی کا۔۔۔



عمیر حسین، پشاور سٹی:
فیملی ایکسپریس



فاتح عالم، فرانس:
ہے جذبۂ جنوں تو ہمت نہ ہار۔۔۔


اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
رمضان اور کرینہ کپور: عنوان بھیجیےرمضان اور کرینہ کپور
اس پوسٹر کے لیے عنوان تجویز کریں
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
آسٹریلیا میں پاکستان کے میچ سے خصوصی تصویر
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
شین وارن اور بلی بوڈن آخر کیا بات کر رہے ہیں؟
پھر بوجھیںآئیے بوجھیں
یہ تصویر کس کی ہے؟ اس کا عنوان کیا ہوگا؟
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد