BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 06 November, 2004, 17:25 GMT 22:25 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
رمضان اور کرینہ: عنوان بھیجیں
News image
یہ تصویر انڈیا کے شہر حیدرآباد میں چارمینار کے علاقے سے لی گئی ہے جہاں بالی وڈ کی مقبول اداکارہ کرینہ کپور کا یہ پوسٹر بک رہا ہے۔ ان کے ساتھ شاہ رخ خان اور سلمان خان کے پوسٹر بھی برائے فروخت ہیں۔ ان دنوں جہاں انڈیا کے مسلمان رمضان منا رہے ہیں اور روزے رکھ رہے ہیں وہاں اس موقعے کی مناسبت سے ہی اس طرح کے پوسٹرز بھی بیچے جارہے ہیں۔

اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔ آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔

آپ کے عنوانات

علی محمد، پیرس
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ


عطاء القدوس، ٹورانٹو
ایک فلم تو ہِٹ کر دے مولا!


کارمل ندیم، کراچی
عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومن
آخری وقت میں کیا خاک مسلمان ہوں گے


شمش خان، بحرین
یا اللہ مجھے نیک بنا دے


تحسین رضا، ڈیرہ اسماعیل خان
شہرت کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے


ناہید احمد، جہلم
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت بھی نہ گئی


محمد عامر، لیڈز، یو کے
ہر دل جو دعا کرے گا


علینا طاہر، ٹورانٹو
یا الہی دے کڑھائی حلوے سے بھرپور


فیصل چانڈیو، حیدرآباد سندھ
اسٹائل اپنی جگہ پر ایمان مقصود ہے


اظہر، پاکستان
یا اللہ مجھے مسلمان بنا دے


عامر خان، اسلام آباد
گاڈ پلیزر مجھے انڈیا کا وزیراعظم بنادے


آصف حسین، فرانس
توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے



مس ایس باکس، آسٹریا
شاہ رخ کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں


کامران، لاہور
دنیا بھی درست، اخرت بھی چست


شیریار خان، سنگاپور
یاشیخ ادھر بھی دیکھ


عدیل رضوی، آسٹریا
یا اللہ، میرا موٹاپا کم کردے



اظہر خان، الخوبر
یا اللہ میں پورے کپڑے پہنا کروں

راحت علی، نیویارک
نو سو چوہے۔۔۔۔



سعید، میرپور
یا خدا، اچھا جوڑا ملے



ذیشان قمر، یو اے ای
لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری۔۔۔۔


صالحہ ارشد، آسٹریا
ایشوریہ کو کوئلے جیسا کردے!



مالک
او گاڈ، اتنے کپڑے!



غلام حسین انجم، ٹورانٹو
یا اللہ، ایشور، بھگوان، تو جو بھی ہے سننے والا، جو کرشمہ کو دیا مجھے بھی دے



فارث خان، کیمن آئلینڈ
شاید کوئی شیخ رشتہ مانگ لے۔۔۔۔

صائمہ امین، امریکہ
یا اللہ مجھے بھی پاکستان کا ویزہ مل جائے


عفت زیدی، امریکہ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ



فہیم خان، فتح جنگ
اپن بولا کرینہ جی رمضان مبارک ہونے کا


بلال، ایبٹ آباد
یااللہ، میری ایک فلم تو ہٹ کردے


ہلال باری، لندن
الحمداللہ، اسلام سے بہتر نہیں کوئی مذہب


نعیم، اوسلو
یااللہ، ایشوریا کے منہ پر دانے آجائیں


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد