BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
اس تصویر کے لیے عنوان تجویز کریں
News image
چودہ فروری کو دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔ جہاں اس دن کا مقصد محبت کرنے والے جوڑوں کا ملنا تھا، اب ویلنٹائن ڈے پر بیچی جانے والی اشیاء کی ایک پوری صنعت اس موقع پر منافع کماتی ہے۔ یہ تصویر صوبہِ سرحد کے شہر پشاور کی ایک دکان کی ہے جس میں چند افغان مہاجر عورتیں اور ایک مقامی لڑکی ویلنٹائن ڈے کے لیے خریداری کر رہی ہیں۔ صوبہِ سرحد میں متحدہ مجلسِ عمل کی حکومت ہے اور اسے روایتی طور پر ایک قدامت پسند علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔

اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔

آپ کا عنوان

عطیہ، مصطفیٰ، مونٹریال
پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ


مجید بابر، واشنگٹن
خاموش بغاوت


افسرزیب خان، شارجہ
کرلو گل


خان بادشاہ، پشاور
ترقی یا پستی


غالب خان، ہری پور
اکبر خانا، میں آرہی ہوں


اشرف خان، کراچی
آوووف۔۔۔۔۔۔


ارم ریاض، کینیڈا
محبت میں سب جائز ہے


غفار غوری، اسلام آباد
دل دا معاملہ


عیسیٰ محمد اچکزئی، چمن:
پھر بھی دل ہے افغانی


قلبِ عباس کاظمی، لاہور:
حسن بے پردہ تو پوتا ہے فقط ہوش ربا


سارہ عباسی، ڈنمارک
آج کل تیرے میرے پیار کے چرچے ہرزبان پر


محمد فاضل، راجن پور
عشق اور مشک پردے سے نہیں چھپتے


فرحان میمن، کراچی
قیامت کے آثار ہیں یہ اور کیا


انیس احمد، پشاور
محبت پر جان نثار، پردہ کیا ہے


علی عثمان، جھنگ
محبت کا وائرس


صغیر رانا، لاہور
مہاجر محبت


فیصل خالد، لاہور
عشق نہ پچھے ذاتاں


عبدالمجید قریشی، پشاور
ذرا بچ کے


دلدار حسن، انڈیا
چھپا ہوا سچ


ساحل خان، انڈیا
اک دل ہی تو ہے


اصغر خان، کینیڈا
ہوسکتا ہے شوہر کے لیے ہی کچھ خرید رہی ہو۔


ظفر خان، مانچسٹر
مسلمان کی بیوی کا ہر دن ویلنٹائن ہے


عدیل کامران، لاہور:
سی! لو اِز آل اراؤنڈ


یاسر نقوی، کراچی:
کاش کہ یہ منظر طالبان دیکھ لیں!


ندیم رضوان، پاکستان:
پٹھان بھی محبت کرتا ہے۔۔۔


اظہر خان، ہانگ کانگ:
چراغ تلے اندھیرا۔۔۔۔


آصف، الخبر:
عشق اندھا ہوتا ہے۔۔۔


قمر راجہ، مسلم ٹاؤن:
پیار کیا تو ڈرنا کیا۔۔۔۔


محمد فرحان، لاندھی:
کیا کریں زمانہ بہت اڈوانس ہے۔۔۔


محمد زاہد خان، لاہور:
پردے کے پیچھے بھی پیار کیا جاسکتا ہے۔۔۔


افتخار حسین، دوبئی:
بارش کی پہلی بوند

ایاز سید، علی، جامشورو:
مجھے آپ پر فخر ہے کہ ان حالات میں بھی ویلنٹائن منارہے ہیں ۔۔۔۔



علمدار حسین، کراچی:
کچھ ہم بھی دل رکھتے ہیں۔۔۔


اکبر ملک، اسلام آباد:
ظالمو! قاضی آرہا ہے۔۔۔۔


ارشاد علی، کراچی:
ویلنٹائن منانا مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا۔۔۔۔


نجم ولی خان، لاہور:
دل تو برقعے کے اندر بھی ہوتاہے۔۔۔



وقار اعوان، کراچی:
آخر ایم ایم اے والوں کے بھی تو ویلنٹائن ہیں نا!


شعیب، پاکستان:
ہم سونامی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں


گریٹ مدثر، کراچی:
او بی بی سی والے، میں تو پانچ سو کا کھلا لے آئی تھی۔۔۔۔


کنول زہرا، لاہور:
صحرا میں پھول۔۔۔۔


شاہد لقمان، پاکستان:
ہم مسلمان کیوں وقت ضائع کررہے ہیں۔۔۔


فرحان خان، حیدرآباد دکن:
فردوس گم گشتہ کی تلاش میں۔۔۔۔


محمد یوسف اقبال، دوبئی:
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے۔۔۔


اسد احمد، ہانگ کانگ:
بےحیائی کا گرم بازار۔۔۔۔


شریف خان مری بلوچ، بلوچستان:
محبت کے تحفے خریدے جارہے ہیں۔۔۔۔


حفیظ عمران، کینیڈا:
وزیر مذہبی امور کا چھاپہ


عثمان احمد، لندن:
محبت عبادت


محمد فدا، کینیڈا:
اچھی بات ہے پٹھانوں نے محبت کرنی سیکھ لی


محمد ندیم، ٹورانٹو:
بیٹی تو بیٹی اب ماں بھی


سہیل اور انیلا تجانی، کینیڈا:
چھاگئے ہیں عشق کے دیوانے دیکھو


خبیب فلاحی، دوحہ:
میری تہذیب ننگی ہورہی ہے۔۔۔


خالد شہباز، اسپین:
پیار ہر دل میں ہے


کریم اصغر، پنڈی:
پیار اور اسلام


فاروق اصغر، اسلام آباد:
مجلس عمل والوں نے دیکھ لیا تو۔۔۔۔


حسن علی، اٹلی:
پٹھانوں کا ویلنٹائن


علی نقوی، لاہور:
چھپی رستم۔۔۔


کرن جبران، کینیڈا:
پیار ہی ہر چیز سکھاتا ہے۔۔۔


تنویر رزاق، نور فاطمہ فیبرِکس:
محبت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے


انوار ظہیر، برلن:
ایک دل ہی تو ہے اپنا


عمران مانی، ملتان:
کاش میں دل ہوتا۔۔۔۔


اے بی سی، امریکہ:
اللہ ان خواتین کو ہدایت دے


احمر زیدی، کینیڈا:
عشق پر زور نہیں غالب۔۔۔


شاہدہ اکرم، ابوظہبی:
پیار رنگ و نسل اور مذہب نہیں دیکھتا


عامر رفیق، انگلینڈ:
شکل مومناں۔۔۔۔


حیات خان مری بلوچ، بلوچستان:
ایک باہمت عورت


راملہ حسن، یوکے:
متحدہ مجسل عمل اور ویلنٹائن ڈے


قیصر منیر، اسپین:
پیار سے زندگی میں رنگ آجاتی ہے


عمران خان اعوان، ملتان:
ایم ایم اے والے آرہے ہیں۔۔۔۔


ثاقب خان، ہری پور:
ہم تو دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔۔


حبیب کاظمی، دوحہ:
چراغ تلے اندھیرا


باربی گرل، آسٹریا:
مائی ویلنٹائن!!


رابعہ احمد، دوبئی:
پیار کوئی پابندی نہیں مانتا۔۔۔


سید جعفری، کینیڈا:
مسلمانوں کے تہوار کیا ہوئے

رمضان اور کرینہ کپور: عنوان بھیجیےرمضان اور کرینہ کپور
اس پوسٹر کے لیے عنوان تجویز کریں
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
آسٹریلیا میں پاکستان کے میچ سے خصوصی تصویر
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
شین وارن اور بلی بوڈن آخر کیا بات کر رہے ہیں؟
پھر بوجھیںآئیے بوجھیں
یہ تصویر کس کی ہے؟ اس کا عنوان کیا ہوگا؟
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد