عنوان تجویز کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
یہ تصویر انتیس اکتوبر کو لاہور میں لی گئی جہاں ایک مظاہرے میں بیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ مظاہرہ صدر مشرف کی امریکہ نواز پالیسیوں اور عراق میں امریکی فوجی ’قبضے‘ کے خلاف کیا گیا۔ اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔ آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔
محمد علی، ٹنڈو آدم آجا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں محمد علی پہنوار، خیرپور نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن۔۔ رہنما خان، ہوائی، امریکہ چل میرے ساتھ کہیں دور ویرانےمیں محمد عامر، برطانیہ انسان، جیکٹ اور ’وہ‘ عدیل رضوی، آسٹریا جیل میں کم از کم روٹی تو ملے گی صالحہ شاہ، آسٹریا چلوچلو کافی پینے چلتے ہیں حمید رحمٰن، سیالکوٹ لگ پتا جائے گا حسیب خان، ملتان ہتھ ہولا رکھو پلس بھائی جان، اسی وی آپنے ای آں محمد ہاشمی، سیالکوٹ بول ’مشرف جمہوریت، زندہ باد‘ عاطف مرزا، آسٹریلیا پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی خرم صدیق، پاکستان جو لوحِ ازل پر لکھا ہے، ہم دیکھیں گے علی عمران شاہین، لاہور قانون کے لمبے ہاتھ عرفان عنایت، پاکستان آ ذرا تیرا تاں اسلام کڈھاں ظہیر بابر، اٹلی لاء اینڈ آرڈر سفیل اسلم، امریکہ میرے کو سردی لگی ہے اور تو جیکٹ پہن گھوم رہا ہے فراز قریشی، کراچی یہ جیکٹ مجھے دے دے ٹھاکر ندیم ملک، پیرس یار بیوی کا غصہ مجھ پر کیوں؟ یاسر سعید، لندن انسان اور وحشی حسام رضا، جدہ ہن ارام اے فہیم، فتح جنگ رشوت سے انکار کا انجام سید مالکِ اشتر، امریکہ بش کی بکرا عید شہزاد احمد، راوالپنڈی بیسک ڈیموکریسی عثمان محمود، آسٹریا نکر میں چل کر بات کرتے ہیں عفاف اظہر، ٹورنٹو اصل مظاہرہ تو لاک اپ میں ہوگا افسر زیب خان، افعانستان افطاری نہ دی تو اسامہ بنادوں گا عاطف، جاپان یار پتہ ہے تم پولیس والے پو |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||