BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Friday, 02 April, 2004, 10:20 GMT 15:20 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
افغانستان کے لئے امداد کا وعدہ: عنوان تجویز کریں
News image
جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والی برلن ڈونر کانفرنس نے افغانستان کی تعمیرِ نو کے لئے آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کرلیا ہے۔ صدر حامد کرزئی نے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے اسے نہایت خوش آئند قرار دیا ہے اور افغانستان کے عوام کی طرف سے برلن ڈونر کانفرنس میں شامل ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کانفرنس سے پہلے افغانستان کے لئے سات برس میں ستائیس اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی درخواست کی تھی۔ افغان حکام کا کہنا تھا کہ یہ ان گیارہ ارب ڈالر کے سامنے انتہائی معمولی امداد ہے جو ہر سال صرف افغانستان میں عالمی فوجوں کے اخراجات پر خرچ ہوتی ہے۔

اس تصویر میں وہ کانفرنس کے آغاز پر امریکی وزیرِ خارجہ کولن پاول سے بغل گیر ہورہے ہیں۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


انور احمد، کراچی
پہلے تباہ کرو، پھر بغل گیر ہو


منیر، اوسلو
یارا کچھ خیال کرو، بہت مہنگائی ہوگئی ہے


عمران کاظمی، لاہور
چہرے سے منافقت عیاں ہے


شاہد، ڈیرہ غازی خان
پاویل صاحب یہ زیاستی ہے

شمس الاسلام، جاپان
ڈرو نہیں، میں تو ہوں نا



نبیل نعیم، لندن
اسامہ دیدو، پیسے لے لو



سید گیلانی، پاکستان
اس ہاتھ دو، اس ہاتھ لو



شیر یار خان، سِنگاپور
آپ مجھے اچھا لگنے لگے



عمر آفتاب، برطانیہ
اکیلے نہ جانا، ہمیں چھوڑ کر تم!



کامران کمی، پشاور
صرف وعدہ ہی تو کرنا ہے



جوہر نواس
ہم جیسا کہتے ہیں ویسا کرتے جاؤ



قیصر، بیجِنگ
شکریہ سر، آدھے آپ کہ اور آدھے میرے



عاطف سید، ریاض، سعودی عرب
تم تو ڈوے تھے صنم، ہم کو۔۔۔



ضیاء الرحمان یوسف زئی
صرف وعدے ہی کروگے۔۔۔۔؟



اللہ دِتا، ٹورانٹو
دس فیصد میرا ہوگا



محمد یونس خٹک، پشاور
گے شادی کا قانون پاس ہوگیا!



راحیل سرور، ملتان
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور۔۔۔



شاد خان، ملتان
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے



لانگریال
ایک بار ہمارا مطلب پورا ہونے دے، پانی کے لئے بھی پوچھا تو بولنا



سید راشد علی، کراچی
اوئے یار، اتنے تھوڑے پیسے



شاہدہ اکرم، ابوظہبی
کوئی بات نہیں یارا، پہلے تھوڑا بھی تو۔۔۔



محمد ثاقب احمد، بہار
غلام حاضر ہے جہاں پناہ!


اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد