BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 26 May, 2007, 06:38 GMT 11:38 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
مایا وتی وزیر اعظم سے مل رہی ہیں
مایاوتی
مایا وتی کے دلی کے دورے کو رسمی دورہ کہا جا رہا ہے
اتر پردیش کی وزیر اعلٰی مایا وتی سنیچر کو وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کریں گی۔وزیر اعلٰی بننے کے بعد وزیر اعظم سے یہ ان کی پہلی رسمی ملاقات ہوگی۔

خیال ہے کہ اس ملاقات کے دوران مایا وتی ریاست کی ترقی کے لیے مالی امداد کی بات کرسکتی ہیں۔لیکن ساتھ ہی لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان صدارتی الیکشن کے بارے میں بھی بات ہو سکتی ہے۔

اس سے قبل مایا وتی نے جمعہ کی شام کانگریسں کی صدر سونیا گاندھی سے بھی ملاقات کی تھی۔ مایا وتی کے دلی دورے کو ایک رسمی دورہ کہا جا رہا ہے لیکن مبصرین کا خیال ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان صدر کے الیکش پر اہم بات چیت ہو رہی ہے۔

حالانکہ صدر کے الیکشن کے معاملے پر مایا وتی نے کہہ دیا ہے کہ ان کا کوئی بھی فیصلہ سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں ہوگاصرف انہیں معاملات پر دوبارہ غور کیا جائے گا جو عوام کے حق میں نہیں ہیں۔

دراصل اترپردیش کے انتخابات نے واضح کر دیا ہے کہ صدارتی الیکشن میں مایا وتی کا اہم رول ہوگا۔

اسی بارے میں
مایاوتی: سیاسی خاکہ
11 May, 2007 | انڈیا
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد