برازیل میں دریائے ایمیزن سے سیراب ہونے والے جنگلات کی تباہی پر عالمی تشویش دن بدن بڑھ رہی ہے۔ | | ایمیزن میں پیدا ہونے والی سینکڑوں نباتات صدیوں سے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔ | | برازیل کے قدیم باشندوں کی زبان میں ایمیزن ایسے اژدہے کو کہتے ہیں جو زندگی اور موت کی ترجمانی کرتا ہے۔ |