BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 27 September, 2006, 04:56 GMT 09:56 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ہٹلر کی پینٹنگز اور سکیچ نیلام
ہٹلر کی مصوری
یہودیوں کی تنظیم کے احتجاج کے بحد نازی رہنما ہٹلر کی بنائی ہوئی اس پینٹنگ کی نمائش روک دی گئی تھی
انگلینڈ کے جنوب مغرب میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے میں ایسی تصویروں کی فروخت ہوئی ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہٹلر کی بنائی ہوئی ہیں۔

آبی رنگوں سے بنائی گئی انیس پینٹنگز اور دو سکیچ نیلامی کے نتیجے میں دو سو چوبیس ہزار یا دو لاکھ چوبیس ہزار ڈالر میں فروخت ہوئے۔

کہا جاتا ہے کہ نیلام کرنے والوں کے خیال میں یہ قیمت ان کی توقع سے کہیں زیادہ ہے۔

ان تصاویر کی ملکیت کی تاریخ اور ان کی یہاں تک رسائی کے بارے میں تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہو سکی ہیں لیکن نیلام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ مصوری کے یہ نمونے ایڈولف ہٹلر ہی کے بنائے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ تصویرین بلیجین کے ایک ایسے فارم ہاؤس سے ملی تھیں جہاں ہٹلت پہلی جنگ عظم کے دوران مقرر تھا۔

اس سے پہلے بھی ہٹلر کی مصوری کے کئی نمونے سامنے آچکے ہیں۔ دو سال پہلے جاپان میں فلموں کے ایک تقسیم کار نے یہودیوں کی تنظیم کے احتجاج کے بحد نازی رہنما ہٹلر کی بنائی ہوئی اس پینٹنگ کی نمائش روک دی گئی تھی۔

یہودیوں کی تنظیم کا موقف تھا کہ اس پینٹنگ کی نیلامی سے یہودیوں کے قتل عام کی یاد تازہ ہوگی۔

اس تصویر میں ویانہ کا ایک گرجا گھر دکھایا گیا ہے۔ پینٹنگ کی نمائش ٹوکیو تھیٹر میں سنیچر کو ہونی تھی جس کا مقصد ہٹلر کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کو فروغ دینا تھا۔

ہٹلر کراسہٹلر کراس کیفے
کیفے کے نام پر اسرائیلی سفیر برہم ہیں
’ہٹلر کا ڈاکیہ‘’ہٹلر کا ڈاکیہ‘
ہٹلر کی پینٹنگ 5200 پاؤنڈ میں نیلام
ہٹلر کے آخری ایام
ہٹلرکی93 سالہ نرس کا ساٹھ برس میں پہلاانٹرویو
ہٹلرہٹلر قتل سازش
جرمن قوم کا ’مجرموں‘ کو خراج تحسین
ہٹلر کی پینٹنگ
جاپان نمائش ہنگامے کے بعد روکی گئی؟
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد