BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 11 May, 2005, 16:04 GMT 21:04 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
شیراوت: کان میں فلم ’دی مِتھ‘ کی تشہیر

News image
ملکہ ’اورہ‘ نامی ہیروں کی کمپنی کے بنائے ہیروں کے زیورات پہنیں گی
بالی وڈ ہیروئین ملیکہ شیراوت کا فلمی میلے میں اپنی فلم ’دی مِتھ‘ کی تشہیر میں حصہ لیا۔

سابق ملکہ عالم ایشوریہ رائے کے بعد ملکہ شیراوت دوسری ہندوستانی ہیروئین ہیں جنہیں ہالی وڈ میں کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کا موقعہ ملا۔

ملیکہ نے ہالی وڈ ہیرو جیکی چین کی فلم ’دی میتھ‘ میں ایک بھارتی شہزادی کا کردار ادا کیا ہے لیکن انہوں نے اپنے کردار کی مناسبت سے لباس پہننے کے بجائے مغربی لباس زیب تن کیا۔

فرانس میں ملیکہ شیراوت کی فلم کا پریمیئر منگل کو ہوا۔ اس فلم کی شوٹنگ کرناٹک میں بھی ہوئی تھی جس کے لئے جیکی چین بھارت آئے تھے۔ملکہ نے جیکی چین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ملکہ کے اندر چھپے فنکار کو سراہا اور انہیں فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔

ملیکہ ہالی وڈ فلمیں کرنا چاہتی ہیں اور انہیں توقع ہے کہ ’دی میتھ‘ کی ریلیز کے بعد انہیں ہالی وڈ سے مزید فلموں کی پیشکش ہو گی۔اس وقت ایشوریہ ہالی وڈ کی فلموں میں کام کر رہی ہیں اور ان کی خوبصورتی کے کافی چرچے ہیں لیکن اگر ملیکہ شیراوت کو ہالی وڈ کی فلموں کی پیشکش ہوتی ہے تو پھر شاید مزید کئی ہیروئین کے لئے یہاں کے دروازے کھل جائیں گے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد