BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 20 April, 2005, 11:59 GMT 16:59 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
جیکسن کٹہرے میں
کہانی 18 نومبر 2003 کو اس وقت منظر عام پر آئی جب پولیس سے مائیکل جیکسن کے گھر کی تلاشی کی اور ان کے وکلا نے بتایا کہ پچھلے دو ماہ سے مائیکل جیکسن کے خلاف ایک بارہ سالہ بچھ کے ساتھ جنسی زیادتی کے سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔

19 نومبر 2003



مائیکل جیکسن کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے گئے۔

20 نومبر 2003



مائیکل کو گرفتار کرنے کے بعد تین ملین ڈالر کی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

18 دسمبر 2003



مائیکل کے خلاف باقاعدہ الزامات عائد کردئیے گئے۔

25 دسمبر2003



الزامات کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں مائیکل جیکسن نے ان سے انکار کیا اور بتایا کہ پولیس نے ان کے ساتھ بہت برا سلوک کیا جس سے ان کا کندھا اتر گیا۔

16 جنوری2004



مقدمے کی پہلی سماعت پر بیس منٹ کی تاخیر سے پہنچنے کے بعد مائیکل جیکسن نے باقاعدہ طور پر تمام الزامات سے انکار کیا۔

21 اپریل 2004



گرینڈ جیوری نے فیصلہ کیا کہ مائیکل جیکسن کے خلاف باقاعدہ مقدمہ کی سماعت کی جاے گی۔

25 اپریل 2004



مائیکل جیکسن نے اپنے دفاع کے لئے اپنے وکیل تبدیل کردئیے۔

30 اپریل2004



مائیکل نے اپنے خلاف لگائے گئے تازہ الزامات سمیت تمام دس چارجز سے انکار کیا۔

17 ستمبر2004



مائیکل جیکسن اور ان کے اہل خانہ نے الزام لگانے والے بچے کی والدہ کی مقدمے سے پہلے دی جانے والی گواہی سنی۔

4 دسمبر 2004



پولیس نے مائیکل جیکسن کی رہائش گاہ نیور لینڈ رینچ پر ایک بار پھر چھاپہ مارا۔

30 جنوری 2005



مائیکل جیکشن نے اپنی ویب سائٹ پر ویڈیو پیغام نشر کیا جس میں غیر جانبدار مقدمے کی سماعت کی اپیل کی۔

15 فروری 2005



مائیکل جیکسن کو فلو کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا اور مقدمے کی سماعت کو موخر کردیا گیا۔

28 فروری 2005



مقدمے کی باقاعدہ سماعت کا آغاز ہوا اور استغاثہ اور دفاع کے وکلا نے اپنے ابتدائی بیانات ریاکرڈ کروائے۔

9 مارچ2005



پندرہ سالہ بچہ، گوین ارویزو، جس نے مائیکل جیکسن پر الزامات لگائے تھے، نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔
مقدمہ اہم موڑ پر
مائیکل جیکسن کیس اہم مرحلے میں داخل ہو گیا
66سماعت مزید ملتوی
مائیکل جیکسن کیس کی سماعت زید ملتوی
جیکسن کٹہرے میں
مائیکل جیکسن کے خلاف مقدمے کی تیاری زوروں پر
66جیوری فلم دیکھے گی
جیکسن مقدمہ: دستاویزی فلم دکھانے کا حکم
66بیانات راز رہیں گے
جیکسن کیس کے بیانات ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد