#CokeStudio12: ’گلوں میں رنگ بھرے‘ پر علی سیٹھی کی پرفارمنس، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

،تصویر کا ذریعہYoutube
پاکستان میں اس وقت ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ کوک سٹوڈیو اور پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کا نام ٹرینڈ کرتا رہا جس کی وجہ اس پروگرام کے حالیہ سیزن میں علی سیٹھی کی پرفارمنس ہے۔
علی سیٹھی نے کوک سٹوڈیو کے رواں سیزن میں عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک مہدی حسن کی مشہور عزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘ پر جب پرفارمنس دی تو سوشل میڈیا صارفین خود پر قابو نہ رکھ سکے۔
کسی نے علی سیٹھی کی تعریف کے پل باندھے تو کئی لوگ شہنشا ہ غزل مہدی حسن کی اس مشہور غزل پر علی سیٹھی کی پرفارمنس پر ناراض دکھائی دیے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کوک سٹوڈیو کے دسویں سیزن میں بھی علی سیٹھی نے مہدی حسن کی غزل ’رنجش ہی سہی‘ پر پرفارمنس دی تھی جسے کافی سراہا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

،تصویر کا ذریعہGetty Images
ساجد نامی ایک صارف نے لکھا ’علی سیٹھی نے محفل لوٹ لی۔ وہ کوک سٹوڈیو 2019 کے فاتح ہیں۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 1
ابراہیم نامی صارف نے علی سیٹھی کے والد نجم سیٹھی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ’نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کے بعد پاکستان کو سب سے بہترین چیز علی سیٹھی کی شکل میں دی ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 2
صحافی آصف خان نے لکھا ’علی سیٹھی کا گانا ایک تحفہ ہیں۔ بہترین بات یہ ہے کہ انھوں نے مہدی حسن کو نقل کرنے کی کوشش نہیں بلکہ اس مشہور عزل میں اپنا رنگ بھرا ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 3
لیکن اتنی تعریفوں کے بیج بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو علی سیٹھی کی اس پرفارمنس سے مطمئن نہیں۔
تاریخ دان علی عثمان قاسمی نے لکھا ’گلوں میں رنگ بھرے میں ’بھرے‘ کا ’بھ‘ کچھ بھرا بھرا نہیں لگ رہا۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 4
ایک اور صارف آمنہ احمد نے بھی علی سیٹھی کے تلفظ کے بارے میں لکھا ’علی سیٹھی اچھے ہیں لیکن یہ قفس ہے کفس نہیں۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 5
پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ نیوز اینکر نے عرزا خان نے لکھا’ میرے شوہر نے یہ غزل علی سیٹھی سے بہتر گائی ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 6
صارف حمزہ بٹ نے لکھا ’علی سیٹھی کو فیض کا کلام گانا چھوڑ دینا چاہیے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 7