KiKiChallenge#: ڈریک کا وہ گانا جو حکام کے لیے درد سر بن گیا ہے

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گزشتہ چند ہفتوں سے اگر کوئی گانا مقبول ہے تو وہ ہے، ’کیکی ڈو یو لو می‘، اور اس گانے پر لوگ چلتی گاڑی سے اتر کر گاڑی کے ساتھ ساتھ ڈانس کرتے نظر آتے ہیں۔

ہالی وڈ اداکار وِل سمتھ اور گلوکارہ سییارا نے بھی کی کی چیلنج میں حصہ لیا اور اپنے لاکھوں فالوورز کے لیے وڈیوز اپ لوڈ کیں۔ تاہم حکام نے متنبہ کیا ہے کہ یہ چیلنج خطرناک ہے، امریکی ریاست آئیووا میں ایک نوجوان کی کھوپڑی میں فریکچر ہوگیا۔

جب کہ ابو ظہبی میں حکام نے چلتی گاڑی سے اتر کا ڈانس کرنے اور زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

'کیکی چیلنج' کو 'ان مائی فیلنگز چیلنج' کا نام بھی دیا جا رہا ہے جس میں کینیڈین گلوکار ڈریک کے نئے سپر ہٹ گانے 'ان مائی فیلنگز' پر چلتی گاڑی سے اتر کر سڑک پر گاڑی کے ساتھ چلتے چلتے ڈانس کرنا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈریک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنآج کل گلوکار ڈریک کے گیت کیکی ڈو یو لو می کا چرچا ہے

بہت سے صارفین اس چیلنج کی ویڈیوز بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں لیکن اس دوران کئی حادثات بھی پیش آئے ہیں جن میں کھمبوں سے ٹکرانا، گڑھوں میں گرنا یا گاڑی سے باہر اترتے گر جانا شامل ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو میں ایک خاتون کا پرس ایک شخص چھین کر بھاگ گیا جبکہ ایک اور ویڈیو میں ایک شخص کی گاڑی سے ٹکر ہوگئی۔

یہ عجیب و غریب چیلنج اس وقت شروع ہوا جب کامیڈین شگی نے انسٹاگرام پر اپنی ایسی ویڈیو شیئر کی تھی۔ جب سے ان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ہزاروں لوگ بھی اس کوشش میں پنجہ آزمائی کر رہے ہیں۔

مشہور فنکار وِل سمتھ اور کیارا نے بھی چلتی گاڑی سے اتر کر اپنے ڈانس کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر پولیس اور حکام کی جانب سے صارفین کو ایسی کسی سرگرمی کے خلاف تنبیہ کی جا رہی ہے ، وہیں کچھ صارفین نے اس چیلنج میں مزاح کا عنصر بھی تلاش کر لیا ہے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

ننڈا ٹرٹل نامی ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جسے محفوظ ترین کیکی چیلنج کا نام دیا گیا، اس ویڈیو میں کھیتوں میں ہل کے ساتھ جتے بیلوں کے ساتھ نوجوانوں کو رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایک اور ویڈیو میں ایک پالتو کتے کو کیکی چیلنج کروایا گیا ہے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 4

ٹوئٹر صارف دیپک نے ششی کپور اور امیتابھ بچن کے پرانی فلموں کے ان مناظر کو شیئر کیا جن میں وہ گاڑیوں کے باہر دوڑتے ہوئے اپنی ہیروئنوں کو منا رہے ہیں۔ انھوں نے لکھا کہ 'اسی کی دہائی میں جب کیکی چیلنج ٹرینڈ نہیں کر رہا تھا اس وقت ششی کپور اور امیتابھ بچن نے ایسا کیا۔'

ایک صارف نے اپنے طور پر انڈین شہریوں اور غیرملکیوں کے درمیان کیکی چیلنج کا فرق پیش کیا۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 5