’اپنے رقص پر میں بالکل شرمندہ نہیں‘

،ویڈیو کیپشن’اپنے رقص پر میں بالکل شرمندہ نہیں‘

مصر کی غدیر احمد نے جب اپنے رقص کی ویڈیو اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجی تو بالکل نہیں سوچا تھا کہ وہ اسے آن لائن پوسٹ کر دے گا مگر کئی برسوں کے بعد اس نے ایسا کر ہی دیا۔ مگر غدیر نے اس پر شرمندہ ہونے سے انکار کر دیا ہے۔