انوشکا کے دیوروں کے ساتھ ڈانس پر دھوم

انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانوشکا اور وراٹ کا ممبئی میں ریسیپشن چھبیس دسمبر کو ہونے والا ہے۔

انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کے دلی میں ہونے والے ریسیپشن کے چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیے جا رہے ہیں۔

ان ویڈیوز میں سے کچھ میں انوشکا کو انڈین کرکٹر شکھر دھون کے ساتھ ڈانس کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ بیک گر میں فلم 'جب وی میٹ' کا گانا موجاں ہی موجاں بج رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیے

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 1
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 1

شکھر دھون نے ریسیپشن کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 'ستارے آج آسمان سے زمین پر اتر آئے، واہ کیا بات ہے۔'

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 2
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 2

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 3
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 3

ایک ویڈیو ایسا بھی ہے جس میں وراٹ کوہلی شکھر دھون کے بیٹے بختیار کو گود میں لے کر ڈانس کر رہے ہیں۔

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 4
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 4

جس طرح انڈیا میں عام شادیوں میں لوگ منہ میں نوٹ دبا کر ناچتے ہیں ویسے ہی انداز میں انوشکا بھی ان ویڈیوز میں ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Instagram پوسٹ نظرانداز کریں, 5
Instagram کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

Instagram پوسٹ کا اختتام, 5

انڈین کرکٹر وراٹ کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی شادی، ہنی مون اور ریسیپشن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیے گئے ہیں۔ اب ان کا ممبئی میں ریسیپشن 26 دسمبر کو ہوگا۔