وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی، تصویروں میں

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے ایک مشترکہ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ‘آج ہم نے ہمیشہ کے لیے پیار میں بندھے رہنے کا عہد کیا ہے۔'

وراٹ کوہلی

،تصویر کا ذریعہVIRAT KHOLI TWITTER

،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تصاویر جو وراٹ کوہلی نے ٹوئٹر پر جاری کئیں
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا ذریعہVIRAT KHOLI TWITTER

،تصویر کا کیپشنان کی شادی کی تقریب کے بعد دونوں نے ٹوئٹر پر یہ پیغام دیا: آج ہم نے ہمیشہ کے لیے پیار میں بندھے رہنے کا عہد کیا ہے۔'
ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا ذریعہVIRAT KHOLI TWITTER

،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں حصہ نہیں لے رہے
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا ذریعہVIRAT KHOLI TWITTER

،تصویر کا کیپشندونوں کے درمیان ایک عرصے سے دوستی چلی آ رہی تھی
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی اور انوشکا شرما دونوں اپنے اپنے میدانوں میں بہت مقبول ہیں
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی اٹلی میں ہوئی ہے
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا ذریعہVIRAT KOHLI

،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں خاندان کے علاوہ چند مشہور ہستیوں نے بھی شرکت کی