وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی، تصویروں میں

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے ایک مشترکہ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ‘آج ہم نے ہمیشہ کے لیے پیار میں بندھے رہنے کا عہد کیا ہے۔'