ووٹر کو ان مِٹ سیاہی کیوں لگائی جاتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنجب آپ ووٹ دیتے ہیں تو آپ کے ہاتھ پر ان مِٹ سیاہی لگائی جاتی ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور یہ سیاہی کیسے بنتی ہے؟ جانیے ہمارے ساتھی ریاض سہیل سے۔۔۔ویڈیو: محمد نبیل
ووٹر کو ان مِٹ سیاہی کیوں لگائی جاتی ہے؟