پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

،ویڈیو کیپشنپی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات: ’انتقام لینے سے فرصت ملے تو یہ عوام کا سوچیں‘

پاکستان میں عام انتخابات اب کچھ ہی دور ہیں اور آٹھ فروری کو انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی سے اس کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے اور اس کے بانی عمران خان کو مختلف مقدمات میں سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔

ایسے میں پی ٹی آئی کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور دیگر جماعتوں کی انتخابی مہم کیسی جا رہی ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی یہ ویڈیو۔